ٹیگ محفوظات

شعیب اختر

عالمی کپ کا سب سے بڑا مقابلہ آج، پاکستان بھارت آمنے سامنے

وریندر سہواگ سامنا کریں عمر گل کا، گوتم گمبھیر شاہد آفریدی کا اور سچن ٹنڈولکر ممکنہ طور پر مقابل ہوں شعیب اختر کے تو اسے دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ کہتے ہیں۔ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کا لمحہ آ چکا ہے جس کا دنیا…

عمر گل کی نظریں بھارت کی ابتدائی تین وکٹوں پر

پاکستان کے تیز گیند باز عمر گل نے کہا ہے کہ بھارت کی ابتدائی تین وکٹیں بہت اہم ہیں اور میری کوشش ہوگی کہ یہ وکٹیں میرے حصے میں آئیں۔ پاکستانی باؤلرز سیمی فائنل میں سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے اور بلے باز ویسا ہی آغاز کریں گے جیسا انہوں نے…

بھارت کے خلاف شعیب اختر کو ٹیم میں شامل کیا جائے، عمران خان

پاکستان کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں شعیب اختر کو ضرور کھلانا چاہیے۔ اپنے وقت کے بہترین فاسٹ بالرز میں سے ایک عمران خان نے کہا کہ بھارتی بلے باز اسپنرز کو بہت اچھے انداز سے کھیلتے ہیں اس لیے…

شعیب اختر عالمی کپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے

پاکستان کے برق رفتار گیند باز شعیب اختر عالمی کپ 2011ء کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہوں نے اپنے اس فیصلے کا اعلان جمعرات کی صبح کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ شعیب اختر پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ بھی…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا مرکزی معاہدوں کا اعلان، کامران اکمل بھی شامل

پاکستان نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود وکٹ کیپر کامران اکمل سمیت 7 کھلاڑیوں کے ساتھ زمرہ اول (کیٹگری 'اے') کے ششماہی معاہدے کا اعلان کر دیا ہے۔ امران اکمل نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف عالمی کپ 2011ء کے اہم میچ میں تین…

‘دے گھما کے’ ٹیلر نے پاکستان کو عرش سے فرش پر پٹخ دیا

اگر آپ کی سالگرہ کا دن ہو، اور میچ عالمی کپ کا ہو، تو بطور بلے باز آپ کی خواہش کیا ہوگی؟ جی ہاں! سنچری اسکور کرنا۔ اور اگر حریف ٹیم آپ کو ابتداء ہی میں دو مرتبہ کیچ ڈراپ کر کے موقع دے تو میرے خیال میں سنچری سے کم کسی اننگ پر بات بنتی بھی…

عالمی کپ 2011ء: پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

وہ خبر آ گئی ہے جس کا ہمیں گزشتہ کئی دنوں سے انتظار تھا یعنی کہ عالمی کپ 2011ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان۔ کارکردگی اور توقعات کے عین مطابق سلیکٹرز نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے اعلان کردہ ٹیم پر ہی اپنے اعتماد کا اظہار کیا…