ٹیگ محفوظات

شعیب ملک

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا عمرے پر

پاک-بھارت جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اس وقت عمرے پر ہیں اور ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہیں۔ ثانیہ کے ہاں اکتوبر میں بیٹے کی ولادت متوقع ہے۔ عمرے پر شعیب ملک کے علاوہ ثانیہ کے والدین نسیمہ اور عمران اور بہن انعم بھی موجود…

شعیب ملک نے ’ریٹائرمنٹ پلان‘ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے منصوبے کا خاکہ پیش کر دیا ہے۔ آل راؤنڈ کہتے ہیں کہ وہ 2019ء کے عالمی کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیں گے البتہ محدود ترین طرز کرکٹ کو 2020ء میں منعقد ہونے والی ٹی20…

"لالا" اور "ملک صاحب" ورلڈ الیون میں شامل

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن رہنے والے شاہد آفریدی، شعیب ملک اور تھیسارا پیریرا اولین کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے رواں سال 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ الیون کے مقابلوں میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ یہ مقابلہ ویسٹ انڈیز میں گزشتہ سال…

ملتان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملتان سلطانز کا پہلا جلوہ ہی دفاعی چیمپیئن کو کافی بھاری پڑ گیا ہے۔ کمار سنگاکارا اور شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سلطانز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں کی تگڑی شکست دی اور ایونٹ میں کامیاب آغاز کرکے تمام ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی…

پانچ پاکستانی کھلاڑی جو آئی پی ایل کھیل سکتے ہیں

چاہے ہمیں پاکستان سپر لیگ بہت زیادہ پسند ہو لیکن حقیقت یہی ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگ ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کھلاڑی ہو جو آئی پی ایل میں شرکت کی خواہش نہ رکھتا ہو۔ لیکن پاکستان کے کھلاڑی صرف…

گنوانے کیلئے کچھ اور باقی ہے؟

عالمی کپ 2015ء میں پاکستانی ٹیم کواٹر فائنل مرحلے سے آگے نہ جاسکی، چند بڑے کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے، ایک ایسے کھلاڑی کو کپتان بنایا گیا جو ون ڈے ٹیم کا حصہ بھی نہیں تھا، بنگلہ دیش کیخلاف پہلی ہی سیریز میں وائٹ واش کی خفت کا…

سرزمین آسٹریلیا پر 12 سال بعد پہلی کامیابی

محمد حفیظ کی 'پروفیسری' نے کام کر دکھایا، پاکستان نے آسٹریلیا کی سرزمین پر 12 سال بعد بالآخر اپنی پہلی کامیابی کا مزا چکھ ہی لیا۔ چھ وکٹوں کی ایک اہم کامیابی میں گیند بازوں کی منظم باؤلنگ اور حفیظ کی شاندار بلے بازی کا کردار اہم رہا۔…

پاکستان سپر لیگ اور قیادت کا بحران

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے لیے سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کھلاڑیوں کے چناؤ سے ہو چکا ہے۔ پانچوں فرنچائزز نے گزشتہ تجربے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے دستوں کا ازسر نو جائزہ تو لیا مگر چند چھوٹی تبدیلیوں کے علاوہ زیادہ تر گزشتہ کھلاڑیوں پر ہی…