ٹیگ محفوظات

شعیب ملک

پاک زمبابوے پہلا ایک روزہ، شعیب ملک اور عمران فرحت کی واپسی

زمبابوے کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا معرکہ آج بلاوایو میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے پرانے مہروں شعیب ملک اور عمران فرحت کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سہیل تنویر طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔…

دورۂ زمبابوے، شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم انتظامیہ سے مشاورت کے بعد شعیب ملک کو دورۂ زمبابوے کے لیے قومی دستے میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شعیب ملک سوموار کو…

شعیب ملک کلیئر قرار؛ ٹیم میں شمولیت کے امکانات روشن

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انٹیگریٹی کمیٹی نے سابق کپتان شعیب ملک کو کلیئر قرار دیتے ہوئے قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے اہل قرار دے دیا ہے. انٹیگریٹی کمیٹی نے اس کا باضابطہ اعلان 15 اگست کو ہونے والے اجلاس میں شعیب ملک کی فراہم کردہ…

ملک اور کنیریا کے حوالے سے انٹیگریٹی کمیٹی کا فیصلہ کل متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سابق کپتان شعیب ملک اور دانش کنیریا کے حوالے سے پی سی بی انٹیگریٹی کمیٹی کا فیصلہ کل متوقع ہے۔ جس میں شعیب ملک کو 'کلین چٹ' ملنے کا قومی امکان ہے جبکہ دانش کنیریا کے حوالے سے فیصلہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی…

مرکزی معاہدوں کا اعلان کر دیا گیا؛ آفریدی اور کامران باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بالآخر طویل انتظار کے بعد اگلے چھ ماہ کے لیے کھلاڑیوں کے مرکزی معاہدوں (سینٹرل کانٹریکٹس) کا اعلان کر دیا ہے اور کرک نامہ کی ابتدائی اطلاعات کے عین مطابق اس فہرست میں زیر عتاب کھلاڑیوں شاہد خان آفریدی اور کامران اکمل کا…

پی سی بی انٹیگریٹی کمیٹی نے شعیب اور کنیریا کو طلب کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انٹیگریٹی کمیٹی نے سابق کپتان شعیب ملک اور دانش کنیریا کو 15 اگست کو طلب کرلیا ہے ۔ کمیٹی کا اجلاس مذکورہ تاریخ کو جسٹس ریٹائرڈ جمشید علی شاہ کی سربراہی میں قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے…

دورہ زمبابوے؛ اعلان کردہ پاکستانی دستے میں عمران فرحت کی حیران کن واپسی

پاکستان نے دورۂ زمبابوے کے لیے اپنے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کی قیادت بدستور مصباح الحق کریں گے۔ چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے لاہور میں نیوز کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جس میں حالیہ فیصل…

مستقبل کے لیے نوجوان کپتان؟ پھر کس کی شامت آئی ہے

تحریر: ظہیرالدین مدیر: Cricket Controversies شاہد آفریدی کو قومی کرکٹ ٹیم سے باہر کا راستہ دکھانے کے بعد اب پاکستان نئے قائد کی تلاش میں ہے کیونکہ موجودہ کپتان 37 سالہ مصباح الحق طویل عرصے تک ذمہ داریاں نہیں نبھا سکتے۔ پاکستان…

کرکٹ کھیلنے والوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل کرکٹ

کرکٹ کی تاریخ کا دو ہزارواں معرکہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر جاری ہے۔ ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عوامی مقبولیت کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا رہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔ تاہم لارڈز میں…