ٹیگ محفوظات

شعیب محمد

برمنگھم، انگلستان کا مضبوط قلعہ

پاک-انگلستان سیریز دو معرکوں کے بعد اب ایک-ایک سے برابری کی سطح پر کھڑی ہے۔ دونوں مقابلوں میں پاکستان کی کارکردگی ناقابل یقین رہی۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی توقعات سے زیادہ تھی اور دوسرے میں شکست خدشات سے بھی بڑھ کر۔ اب تیسرا مقابلہ 3 اگست سے…

والد کے نقش قدم پر چلنے والے کھلاڑی

اردو کا ایک محاورہ ہے 'مچھلی کے جائے کو تیرنا کون سکھائے' یعنی جو مچھلی کا بچہ ہے، وہ اپنے والدین کی وجہ سے پہلے ہی تیرنا جانتا ہے، اس کو تیرنا سکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کچھ یہی معاملہ چند مشہور کرکٹ کھلاڑیوں کے معاملے میں رہا ہے جنہوں نے…

خراج تحسین، گال کے ’گم گشتہ‘ ہیرو اسد شفیق کو

گال کے خوبصورت میدان کے پس منظر کے ساتھ پاکستان کو فتح کا جشن مناتے ہوئے دیکھے زمانہ گزر گیا۔ جب 2000ء میں سمندر کے کنارے اور ایک تاریخی قلعے کے قریب واقع اس میدان پر پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا تو فتح نے اس کے قدم چومے تھے، لیکن وہ…

معین خان کے بیان کا بھانڈا پھوٹ گیا

چند روز قبل چیف سلیکٹر و ٹیم مینیجر معین خان کے جس بیان سے سب سے زیادہ تہلکہ مچا، آج اس کا بھانڈا خود سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن نے پھوڑ دیا ۔ معین خان نے 29 اپریل کو نئی سلیکشن کمیٹی کے پہلے اجلاس کے بعد کراچی میں صحافیوں سے گفتگو…

اِدھر ڈوبے،اُدھر نکلے

معین خان کی سربراہی میں 6 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں شامل تمام سابق کھلاڑی 90ء کے عشرے میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ یہ اقدام خوش آئند ہے کہ سلیکشن کمیٹی کے لیے ایسے سابق کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جو جدید کرکٹ…

شعیب محمد ایک مرتبہ پھر کوچ بننے کے خواہشمند

حال ہی میں پاکستان کے فیلڈنگ کوچ کے عہدے سے فارغ ہونے کے باوجود شعیب محمد ایک مرتبہ پھر کوچ بننے کے خواہشمند ہیں اور سمجھتے ہیں کہ انہوں نے مختصر عرصے میں پاکستان کی فیلڈنگ کو کافی بہتر بنایا اور اگر دوبارہ اور مستقل بنیادوں پر موقع دیا…

پاکستان کرکٹ کے اہم عہدے، اشتہار چھپنے سے پہلے ہی درخواستیں پہنچ گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کردیا ہے کہ کوچ کے اہم عہدوں کے لیے کوئی براہ راست تقرری نہیں ہوگی بلکہ اس کے لیے موزوں طریقہ اپنایا جائے گا اور اسی کے بعد بھرتیاں ہوں گی لیکن اس کے باوجود بورڈ حکام اپنے پسندیدہ امیدواروں کو یقین دہانیاں دے رہے…

شکست کی وجہ فیلڈنگ نہیں بلکہ باؤلنگ اور بیٹنگ تھی: شعیب محمد

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم سے منسلک ہر فرد اپنی صفائیاں پیش کرنے، اور یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ اپنی کرسی بچانے، میں مصروف عمل نظر آتا ہے۔ برملا ہو یا اشاروں کنایوں میں، کپتان کھلاڑیوں پر، کھلاڑی کوچ پر،…

مشاورت طلب کی گئی تو بیٹنگ میں بھی رہنمائی کروں گا: فیلڈنگ کوچ شعیب محمد

پاکستان کے نئے فیلڈنگ کوچ شعیب محمد نے کہا ہے کہ وہ کھلاڑیوں میں جی جان سے فیلڈنگ کرنے کی لگن پیدا کریں گے اور اگر مشاورت طلب کی گئی تو بلے بازوں کی بیٹنگ میں بھی رہنمائی کریں گے۔ کراچی میں کرک نامہ سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب محمد نے…

معین خان ہیڈ کوچ، شعیب محمد فیلڈنگ کوچ، اظہر خان چیف سلیکٹر

پاکستان نے طویل غوروخوض کے بعد بالآخر سابق وکٹ کیپر کپتان معین خان کو نیا ہیڈ کوچ اور شعیب محمد کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے محمد اکرم کے عہدے کی مدت میں دو سال کی توسیع کردی ہے۔ معین خان آسٹریلیا سے تعلق…