ٹیگ محفوظات

سیالکوٹ اسٹالینز

چیمپئنز لیگ 2012ء: سیالکوٹ کا سفر صرف ایک مقابلے میں ختم

سالوں تک چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں عدم شمولیت پر مظلومیت کا رونا رونے کے بعد قومی چیمپئن سیالکوٹ اسٹالینز کو جب خود کو منوانے کا سنہری موقع ملا تو ناقص ترین کارکردگی کے مظاہرے نے عالمی سفر کو محض ایک میچ میں ہی ختم کر دیا۔ کوالیفائنگ…

بھارتی فیصلہ دوطرفہ کرکٹ تعلقات کی بحالی میں اہم ثابت ہوگا: پی سی بی

نومبر 2008ء میں ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد سے پاکستان اور بھارت کے سیاسی و کرکٹ تعلقات پر جو سرد مہری چھائی ہوئی تھی، اس کی برف اچانک پگھلتے دکھائی دے رہی ہے کیونکہ بھارت نے عرصہ دراز کے بعد پاکستانی کرکٹ کے حوالے سے اپنے رویے میں کچھ…

چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی: بھارت پاکستانی ٹیم کو مدعو کرنے پر رضامند

دنیا بھر کی ڈومیسٹک چیمپئن کرکٹ ٹیموں کے میلے ”چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی“ میں ابتداء ہی سے پاکستان کی کوئی بھی ٹیم کھیلنے سے محروم رہی ہے، جس کی صرف ایک سادہ سی وجہ ہے کہ سی ایل ٹی 20 بھارتی کرکٹ بورڈ کے زیر نگیں ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہ…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: اسٹالینز نے ہاکس کو شکست دے دی

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جاری فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنی گرپ اے کے مقابلے میں سیالکوٹ اسٹالینز نے حیدرآباد ہاکس کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو زندہ کرلیا ہے. ہاکس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: لائنز نے اسٹالینز کو کچل دیا

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے گروپ اے میں شامل دو فیورٹ ٹیموں کے مابین زبردست مقابلہ ہوا. دفاعی چیمپئین لاہور لائینز کے بلے بازوں نے سیالکوٹ اسٹالینز کے گیند بازوں کی خوب دھلائی کی. پاکستانی قومی ٹیم کے مستند کھلاڑیوں پر مشتمل لائنز نے…

سپر ایٹ ٹی 20، کئی اہم کھلاڑی شرکت نہیں کر پائیں گے

پاکستان کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سپر ایٹ ٹی 20 نئے نام، نئے فارمیٹ اور نئے میدان میں 24 جون سے جلوہ گر ہو رہا ہے لیکن پاکستان کے مایہ ناز ترین کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں گزشتہ سال کی سرفہرست 8…

چیمپیئنز لیگ کے نئے فارمیٹ اور شیڈول کا اعلان؛ پاکستان ایک مرتبہ پھر نظر انداز

دنیا کی بہترین لیگ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی چیمپیئنز لیگ کے نئے فارمیٹ اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان واحد اہم ٹیسٹ رکن ہے جس کا چیمپیئنز لیگ سے مکمل…

فیصل بینک سپر8 ٹی ٹوئنٹی: دستوں کا اعلان

24 جون سے یکم جولائی تک جاری رہنے والے فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹونٹی 2010-11ء میں شامل تمام ٹیموں کے دستوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، عمر گل، عبدالرزاق، سعید اجمل، وہاب ریاض، جنید خان اور رانا نوید الحسن کی ممکنہ غیر…

فیصل بینک سپر8 ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 24 جون سے یکم جولائی تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فیصل بینک کا اسپانسر شدہ سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ پہلی مرتبہ…