ٹیگ محفوظات

صہیب مقصود

دعا سے زیادہ ...دوا کی ضرورت!

بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ چوتھے ون ڈے میں کامیابی کی ’’باری‘‘ پاکستان کی ہے اور شائقین یہ اخذ کر بیٹھے تھے کہ جمعہ کے ’’مبارک‘‘ دن پروٹیز پاکستان سے فتح نہیں چھین سکتے، سیریز کو سنسنی خیز بنانے اور اسپانسرز کے نقطہ نظر سے بھی پاکستان کی…

سنسنی خیز معرکہ اور جنوبی افریقہ سیریز لے اڑا!

پاکستان کے پاس متحدہ عرب امارات میں کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ سے اپنی تمام شکستوں کا بدلہ لینے کا موقع تھا لیکن چوتھے و اہم ترین ون ڈے کو بھی پہلے مقابلے کی طرح اپنے ہاتھوں سے گنوایا اور یوں جنوبی افریقہ ایک مرتبہ پھر سیریز کا فاتح قرار…

جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز پاکستانی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے عمر اکمل اور وہاب ریاض کو ایک مرتبہ پھر طلب کیا ہے۔ یوں عمر اکمل کے بارے میں تمام خدشات کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ ماہ…

[باؤنسرز] صہیب مقصود، پراعتماد انداز کاحامل بے مثال بلے باز!

زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی20 میں پاکستان کے لیے سب سے بڑی اننگز احمد شہزاد نے کھیلی مگر اس میچ میں ڈیبیو کرنے والے بیٹسمین صہیب مقصود نے جس اعتماد کے ساتھ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا وہ قابل دید تھا۔ اپنی چھٹی گیند پر کھاتہ کھولنے کے فوراً بعد…

صہیب مقصود، پاکستان کے 55 ویں ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی بن گئے

پاکستان کے دورۂ زمبابوے کی اہمیت نتائج کے اعتبار سے تو شاید اتنی زیادہ نہ ہو لیکن نسبتاً کمزور ٹیموں کے خلاف نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کو دیکھیں تو یہ دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان نے تینوں طرز کی اعلان کردہ ٹیموں میں نوجوان کھلاڑیوں…

عید کا پرمسرت تہوار، کھلاڑی بھی گھروں کو پہنچ گئے

مسلمانوں کے لیے اللہ تبارک تعالیٰ کی جانب سے خوشی کے دو تہوار مقرر کیے ہیں جن میں سے پہلا رمضان المبارک کے روزوں کے اختتام پر عید الفطر ہے۔ جہاں دنیا بھر میں مسلمان اس پرمسرت موقع پر خوشیاں سمیٹ رہے ہیں ، وہیں کھلاڑی بھی اس بار خوش قسمت ہیں…

[انٹرویو] موقع ملا تو انتخاب درست ثابت کر دکھاؤں گا: صہیب مقصود

پاکستان کو نمبر تین بلے باز کے معاملے میں طویل عرصے سے مشکلات کا سامنا ہے۔ بات ایک روزہ کرکٹ کی ہو یا ٹی ٹوئنٹی کی یا پھر ٹیسٹ کی، تینوں ہی طرز میں پاکستان کو ایک مستند ون ڈاؤن بلے باز کی ضرورت ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اوپنرز کی جوڑی جم کر…