ٹیگ محفوظات

سارو گانگلی

بھارتی باؤلرز کو شعیب اختر جیسا بننا ہوگا: سارو گانگلی

بھارت دنیائے کرکٹ ایک اہم قوت بن چکا ہے اور اس وقت عالمی چیمپئن بھی ہے لیکن اس کی ایک کمزوری جو دہائیوں سے اسے ایک عظیم ٹیم نہیں بننے دے رہی، وہ معیاری تیز گیند بازوں کی عدم موجودگی ہے۔ اسی کی وجہ سے بھارت آج تک مستقل بنیادوں پر دنیائے کرکٹ…

گریگ چیپل کا نیا تنازع؛ ڈریوڈ کی راہ میں روڑے اٹکائے گئے

بھارت کی کرکٹ تاریخ میں سب سے متنازع غیر ملکی کوچ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے گریگ چیپل رہے ہیں اور ان کے دور کے حوالے سے جس قدر باتیں کی جاتی ہیں، اتنی ”شہرت“ بھارت کے کسی کوچ کو کبھی حاصل نہیں ہوئی، بہرحال ’بدنام جوں ہوں گے تو کیا نام نہ…

کرکٹ گروؤں کے صبر کا پیمانہ لبریز، دھونی اور سینئر کھلاڑیوں پر شدید تنقید

بیرون ملک مسلسل بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد اب بھارت میں کرکٹ کے گروؤں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور انہوں نے مطالبہ کر ڈالا ہے کہ مہندر سنگھ دھونی کو ٹیسٹ کے کپتان کے عہدے سے ہٹایا جائے اور راہول ڈریوڈ اور وی وی ایس لکشمن…

لفظی جنگ کا باقاعدہ آغاز: گنگولی کی مائیکل وان پر کڑی تنقید، روی شاستری اور ناصر حسین الجھ پڑے

بھارت اور انگلستان کے مابین سیریز تنازعات میں گھرتی چلی جا رہی ہے اور جیسے جیسے سیریز آگے بڑھ رہی ہے 'لفظی جنگ' میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ گزشتہ روز سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے وی وی ایس لکشمن پر لگائے گئے الزام کی بھارت کے سابق…

سری سانتھ عالمی کپ اسکواڈ میں عدم شمولیت پر دل شکستہ

بھارت کے تیز گیند باز سری سانتھ عالمی کپ 2011ء کے لیے اعلان کردہ حتمی دستے میں عدم شمولیت پر دل شکستہ ہیں۔ بھارت نے گزشتہ روز چنئی میں عالمی کپ کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان کیا تھا جس میں حیران کن طور پر سری سانتھ کو جگہ نہیں دی…