ٹیگ محفوظات

جنوبی افریقہ بنگلہ دیش 2022ء

مہاراج کا راج، جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو چت کر دیا

دورۂ جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد امید تھی کہ بنگلہ دیش ٹیسٹ میں بھی کوئی معجزہ دکھائے گا۔ خاص طور پر جب میزبان جنوبی افریقہ کے کئی اہم کھلاڑی ٹیم میں موجود نہیں تھے۔ لیکن جتنی توقعات، اتنی مایوسی۔ بنگلہ دیش کی

بنگلہ دیش کے 53 رنز آل آؤٹ، ریکارڈز کی نظر سے

جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں یادگار کامیابی کے بعد بڑی امیدیں تھیں کہ بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز میں بھی کمالات دکھائے گا۔ خاص طور پر اس لیے کیونکہ جنوبی افریقہ اپنے تمام اہم باؤلرز کے بغیر کھیل رہا ہے لیکن یہ کیا؟ ڈربن ٹیسٹ میں بنگلہ

بنگال کے شیر، ڈربن میں ڈھیر

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں تو بڑے کارنامے انجام دیے لیکن ٹیسٹ سیریز میں آتے ہی اس کے سارے کس بل نکل گئے ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میں تقریباً 4 دن تک مقابلے کی دوڑ میں شامل رہنے کے بعد آخری اننگز میں بنگال کے شیر صرف 19 اوورز

بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 9 وکٹوں کی فتح کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ پہلی بار جنوبی افریقہ میں کوئی ون ڈے سیریز جیتنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں تسکین احمد نے باؤلر کی

جنوبی افریقہ، اینٹ کا جواب پتھر سے

پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں مایوس کن ناکامی کے بعد لگتا ہے جنوبی افریقہ پوری تیاری کے ساتھ جوہانسبرگ پہنچا، جہاں اس نے حریف بلے بازوں کو پوری منصوبہ بندی کے ذریعے نشانہ بنایا اور بعد ازاں 7 وکٹوں کی آسان فتح کے ذریعے سیریز برابر کر

بنگلہ دیش نے فتح کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلہ دیش نے اپنا پہلا بین الاقوامی مقابلہ 36 سال پہلے کھیلا تھا لیکن ان ساڑھے تین دہائیوں میں بھی وہ تمام ممالک میں کم از کم ایک ون ڈے جیتنے کا کارنامہ انجام نہیں دے پایا تھا، لیکن اب اس نے سنچورین میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ جہاں جنوبی