ٹیگ محفوظات

جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز ‏2014-15ء

عالمی کپ، کیا ہاشم آملہ جنوبی افریقہ کی بدشگونی کا خاتمہ کرسکتے ہیں؟

عالمی کپ سے پہلے جنوبی افریقہ نے اپنی آخری سیریز کا اختتام چار-ایک کی شاندار فتح کے ساتھ کیا ہے۔ اس سیریز کے دوران "پروٹیز" نے جس کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اگلے ماہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میدانوں میں جنوبی…

رسل کی فیصلہ کن اننگز، ویسٹ انڈیز کا 9 سالہ انتظار ختم

آندرے رسل کی فیصلہ کن اور تند و تیز اننگز نے بالآخر 9 سال کے طویل وقفے بعد ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ کامیابی دلا دی۔ ویسٹ انڈیز نے آخری بار 2006ء میں جنوبی افریقہ کو کسی ایک روزہ مقابلے میں شکست دی تھی اور اس کے بعد سے آج تک کھیلے…

بہترین ایک روزہ کے بعد یادگار ٹی ٹوئنٹی بھی جوہانسبرگ میں

مارچ 2006ء میں جوہانسبرگ کے اسی وینڈررز اسٹیڈیم میں تاریخ کے یادگار ترین ون ڈے مقابلوں میں ایک کھیلا گیا جب آسٹریلیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے صرف چار وکٹوں پر 434 رنز بنائے لیکن جنوبی افریقہ نے ایک تاریخی تعاقب میں آخری اوور میں ہدف کو جا…

الویرو پیٹرسن نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

جنوبی افریقہ کے افتتاحی بلے باز الویرو پیٹرسن نے فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ کو چھوڑ دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے خاتمے، اور جنوبی افریقہ کے دو-صفر سے سیریز جیت جانے، کے بعد پیٹرسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب بین الاقوامی…

ٹیسٹ کرکٹ کا انوکھا واقعہ، ایک گیند پر سات رنز

کرکٹ میں ایک گیند پر زیادہ سے زیادہ کتنے رنز بن سکتے ہیں؟ کیا کہا؟ چھ رنز؟ ایک مرتبہ پھر سوچ لیں کیونکہ ویسٹ انڈیز کے نوجوان اوپنر کریگ بریتھویٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹیسٹ میں ایک گیند پر سات رنز بنائے ہیں۔ جنوبی افریقہ اور…

ویسٹ انڈیز نے سیمی کو واپس بلا لیا

دورۂ بھارت کا اچانک خاتمہ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہونے جا رہا ہے اور نئے ایک روزہ کپتان کی تقرری سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اب ان کھلاڑیوں کے لیے جگہ پیدا ہونا مشکل ہوگا جو اس قضیے میں ڈیوین براوو کے ساتھ تھے۔ چند روز قبل…

ویسٹ انڈیز نے جیسن ہولڈر کو کپتان بنا دیا، ڈیوین براوو باہر

عالمی کپ سے چند ہفتوں کے فاصلے پر پاکستان اور انگلستان سمیت ویسٹ انڈیز بھی ایک زبردست بحران سے دوچار ہے۔ گزشتہ دورۂ بھارت میں کھلاڑیوں اور بورڈ کے درمیان تناؤ اور اس کے نتیجے میں دورے کے اچانک خاتمے نے ویسٹ انڈیز کرکٹ کی چولیں ہلا کر رکھ دی…