ٹیگ محفوظات

سری لنکا آسٹریلیا 2011ء

ابتدائی اطلاعات رد، سری لنکا ڈی آر ایس استعمال کرے گا

سری لنکا کرکٹ نے حیران کن طور پر ابتدائی اطلاعات کو رد کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں امپائرز کے فیصلوں پر نظر ثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کے استعمال کا اعلان کر دیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ نے ایک روز قبل ہی اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے مالی مسائل…

رمیش رتنائیکے سری لنکا کے عبوری کوچ مقرر

سابق تیز گیند باز رمیش رتنائیکے کو آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے سری لنکا کا عبوری کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آغاز اگلے ماہ ہو رہا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کی عبوری کمیٹی کے چیئرمین اُپالی دھرماسینا نے…

آسٹریلیا کے خلاف سیریز؛ سری لنکا کا ڈی آر ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز میں امپائرز کے فیصلوں پر نظر ثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کو استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گو کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ڈی آر ایس کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا ہے لیکن اس فیصلے کا…

دورۂ سری لنکا؛ آسٹریلیا کے محدود اوورز کے دستوں کا اعلان

آسٹریلیا نے دورۂ سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ سیریز کے لئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ناقص فارم کے باعث کیمرون وائٹ ایک روزہ ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئے تاہم وہ ٹی 20 ٹیم کا حصہ بدستور رہیں…

آسٹریلیا رواں سال سری لنکا میں مکمل سیریز کھیلے گا

آسٹریلیا رواں سال اگست و ستمبر میں سری لنکا کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ بین الاقوامی اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گا۔ اس امر کا اعلان سری لنکا کرکٹ بورڈ نے کیا جس کے مطابق آسٹریلیا کے دورۂ سری لنکا کا آغاز 6 اگست کو پالی کیلے میں پہلے ٹی…