ٹیگ محفوظات

سری لنکا انگلستان 2014ء

عالمی کپ سے باہر بھی کردیا گیا تو گلہ نہیں کروں گا: ایلسٹر کک

عالمی کپ سے صرف دو مہینے قبل دورۂ سری لنکا گویا انگلستان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا، جہاں آخری ایک روزہ مقابلے میں سری لنکا نے 87 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز پانچ-دو کے بڑے فرق سے جیت لی۔ یوں رواں سال پانچ میں سے چار سیریز میں…

انگلستان عالمی کپ سے قبل مخمصے میں، کیا قیادت کی تبدیلی کا وقت گزر چکا؟

جب 2012ء کے اوائل میں انگلستان نے پاکستان کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کی ہزیمت اٹھائی تھی، تو اسی دورے پر ایک روزہ مقابلوں میں چار-صفر سے جیت کر ثابت کردیا تھا کہ محدود اوورز کی کرکٹ میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ پھر اسی سال ویسٹ انڈیز…

[ریکارڈز] عظیم سنگاکارا کا ایک اور سنگ میل

سری لنکا کے عظیم بلے باز، کم از کم میں تو انہیں جیتا جاگتا بلکہ کھیلتا ہوا عظیم بیٹسمین کہوں گا، کمار سنگاکارا نے آج 13 ہزار ایک روزہ رنز کی صورت میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ انگلستان کے خلاف ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ…

ایلسٹر کک، جیت تو گئے لیکن اگلے مقابلے سے گئے

ایلسٹر کک نے خدا خدا کرکے پہلا ایک روزہ جیتا، لیکن اسی کے ساتھ اوورز پھینکنے کی سست شرح پر دھر لیے گئے اور اب سری لنکا کے خلاف سیریز کے چوتھے مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے مقرر کردہ میچ ریفری ڈیوڈ بون نے 35…

انگلستان-لنکا سیریز: سری لنکا کی بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

عالمی کپ کی تیاریوں کے لیے اہم تصور کیے جانے والے دورۂ بھارت میں تمام مقابلوں میں شکست کے بعد اب سری لنکا کے پاس آخری موقع ہے۔ اسے انگلستان کے خلاف 7 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں لازماً کامیابی حاصل کرنا ہے ورنہ اس کی عالمی کپ کی تیاریاں…

دورۂ سری لنکا، ایلسٹر کک کی قیادت برقرار

مسلسل ون ڈے سیریز میں شکست کھانے کے باوجود انگلستان نے ایلسٹر کک کی قیادت پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے انہیں نہ صرف دورۂ سری لنکا کے لیے کپتان برقرار رکھا ہے بلکہ آئندہ سال عالمی کپ میں بھی کک ہی انگلستان کی قیادت کریں گے۔ انگلینڈ اینڈ…