ایک روزہ درجہ بندی: پاکستان کے پاس چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے اور پانچ مقابلوں کا یہ سلسلہ عالمی درجہ بندی میں دونوں ٹیموں کے درمیان رسہ کشی کا بھی فیصلہ کرے گا۔
اس وقت ایک روزہ عالمی درجہ بندی میں پاکستان چھٹے جبکہ سری…