ٹیگ محفوظات

سری لنکا پاکستان 2012ء

دورۂ سری لنکا کے لیے عدم انتخاب، عبد الرزاق کی تنقید

پاکستان کے آل راؤنڈر عبد الرزاق نے دورۂ سری لنکا کے لیے ٹیم میں اپنے عدم انتخاب کو ہدفِ تنقید بنایا ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق عبد الرزاق کا کہنا ہے کہ انہیں ٹیم میں منتخب نہ ہونے کا بہت دکھ ہوا ہے حالانکہ میں مکمل طور…

دورۂ سری لنکا کے لیےمنتخب نہ ہونے پر کامران اکمل رنجیدہ

پاکستان کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے دورۂ سری لنکا کے لئے عدم انتخاب پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ مستقل نظرانداز کیوں کیا جا رہا ہے۔ اگلے ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی شروع ہونے والے دورۂ سری لنکا کے لیے کامران…

محمد حفیظ نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان، دورۂ سری لنکا کے لیے ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی کے لیے کپتان اور ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ کے لیے نائب کپتان مقرر کر دیا ہے جبکہ مصباح الحق نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے البتہ وہ ٹیسٹ اور ایک روزہ کے بدستور قائد رہیں گے جس…

کیا پاکستان واقعی ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک بن سکتا ہے؟

آجکل پاکستانی ذرائع ابلاغ میں ایک خبر بڑی شد و مد کے ساتھ پھیلائی جا رہی ہے کہ پاکستان سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز بھاری مارجن سے جیت کر درجہ بندی میں عالمی نمبر ایک بن سکتاہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اگر ویسٹ انڈیز انگلستان کو 1-0 سے بھی شکست…

پاکستان کے دورۂ سری لنکا کا حتمی شیڈول جاری

اک طویل انتظار کے بعد بالآخر سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے دورۂ سری لنکا کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ماہ جون کے آغاز سے دونوں ٹیمیں ایک تین ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی مقابلوں میں آمنے سامنے ہوں گی۔ اس طویل…

جب تک فٹ ہوں، ملک کے لیے کھیلتا رہوں گا: محمد یوسف

2010ء کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے پاکستان کرکٹ کے منظرنامے کو بدل کر رکھ دیا، ٹیم کو از سرِ نو تشکیل دیا گیا اور اور ناقص فارم سے گزرنے والے چند کھلاڑی بھی اس کے ’رگڑے‘ میں آ گئے جن میں ”رنز بنانے کی مشین“ محمد یوسف بھی شامل تھے۔ یوسف پاکستان…

دورۂ سری لنکا کے لیے طلب کیا گیا تو مایوس نہیں کروں گا: خرم منظور

2010ء کا دورۂ آسٹریلیا پاکستان کے لیے ایک بھیانک خواب تھا۔ تمام ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں شکست نے پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر بہت منفی اثرات مرتب کیے۔ کئی سینئر کھلاڑیوں کو پابندیوں اور جرمانوں کا سامنا کرنا پڑا، ٹیم کا شیرازہ…