ٹیگ محفوظات

سری لنکا پاکستان 2014ء

پاک-لنکا ون ڈے سیریز، سعید اجمل کے باہر ہوجانے کا خطرہ

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد پاکستان ایک روزہ مرحلے کے آغاز سے پہلے ہی اپنے دو اہم ترین کھلاڑیوں سے محروم ہوچکا ہے۔ کولمبو ٹیسٹ میں زخمی ہونے والے جنید خان تو ایک روزہ سیریز سے باہر ہوئے ہی ہیں اب سعید اجمل کی بھی تین…

شکست دامن سے چمٹ گئی، پاکستان ٹور میچ بھی ہار گیا

سری لنکا پہنچنے کے بعد شکست پاکستان کے دامن سے اس بری طرح چمٹ گئی ہے کہ ایک روزہ سیریز سے قبل ٹور میچ تک میں وہ شکست کھا گیا ہے۔ موراتوا میں ہونے والے 50 اوورز کم مقابلے میں سری لنکا کرکٹ بورڈ پریزیڈنٹس الیون نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس…

سری لنکا سے بدترین شکست، انتظامی بحران کا ’’آفٹر شاک‘‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے لیے کئی ماہ تک جاری رہنے والی جنگ نے پاکستان کرکٹ کو جو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، اس کے ’’آفٹر شاکس‘‘ اب تک آرہے ہیں۔ تازہ ترین جھٹکا سری لنکا میں ملنے والی وہ عبرتناک شکست ہے، جس نے عالمی درجہ بندی میں…

پاک-لنکا ایک روزہ سیریز، سری لنکا کے مضبوط دستے کا اعلان

ٹیسٹ مرحلے میں شاندار فتوحات کے بعد اب سری لنکا کی نظریں پاکستان کو ایک روزہ سیریز میں بھی شکست دینے پر مرکوز ہیں اور اس مقصد کے حصول کے لیے اس نے اپنے دستے کو بھی حتمی شکل دے دی ہے۔ جتنے بڑے پیمانے پر سری لنکا نے اپنی ٹیم میں تبدیلیاں کی…

پاکستان نے زخمی جنید خان کی جگہ محمد عرفان کو طلب کرلیا

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز میں تو شکست کھائی ہی لیکن ساتھ ساتھ اپنے کامیاب ترین باؤلر جنید خان کی خدمات سے بھی تقریباً محروم ہوچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے آنے والی ون ڈے سیریز کے لیے طویل قامت محمد عرفان کو…

پاکستان کی شکستوں کا سلسلہ مزید دراز، کوچنگ عملے کا ”پرتپاک“ خیرمقدم

فروری 2012ء کے ابتدائی ایام میں دبئی کے میدان پر پاکستان پہلی اننگز میں 99 رنز پر ڈھیر ہوا لیکن اپنے اسپنرز اور دوسری اننگز میں بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت نہ صرف مقابلے میں واپس آیا بلکہ اُس وقت کے عالمی نمبر انگلستان کو 71 رنز…

ناقص تیاریوں کا منطقی انجام، پاکستان کو دو-صفر سے شکست

دورۂ سری لنکا کے لیے پاکستان کی ناقص تیاریاں بالآخر اپنے منطقی انجام کو پہنچیں اور ٹیم گال کے بعد کولمبو میں ہونےوالا دوسرا ٹیسٹ بھی بری طرح ہارنے کے بعد سیریز میں شکست کھا گئی۔ 271 رنز کے ہدف کے تعاقب میں درحقیقت شکست تو چوتھے دن ہی ہوگئی…

”پہنچی وہیں پہ خاک“، پاکستان عالمی درجہ بندی میں واپس چھٹی پوزیشن پر

پاکستان اور بھارت اپنے حریفوں سری لنکا اور انگلستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد عالمی درجہ بندی میں پانچویں اور چھٹے نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ انگلستان تیسری اور سری لنکا چوتھی پوزیشن پر آ گیا ہے۔ پاک-لنکا اور ہند-انگلستان ٹیسٹ…

ہیراتھ زدہ پاکستان ایک اور شکست کے دہانے پر

توقعات بلکہ خدشات کے عین مطابق پاکستان کی بیٹنگ میں بری طرح ناکامی نے ایک اور بدترین شکست کے دہانے پر لاکھڑا کردیا ہے۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 271 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 127 رنز پر 7 وکٹیں گنوانے کے بعد اب کوئی طاقت پاکستان کو میچ…

پاکستان کو دھچکا، جنید خان کولمبو ٹیسٹ سے باہر

پاکستان کی میچ میں جیت اور سیریز بچانے کی کوششوں کو سخت دھچکا پہنچا ہے کیونکہ اس کے اہم ترین گیندباز جنید خان دوسرے ٹیسٹ کے بقیہ کھیل سے باہر ہوگئے ہیں۔ جنید نے تیسرے روز پاکستانی اننگز کے آخری لمحات میں سری لنکا کے گیندباز دھمیکا…