آسٹریلیا کی سست بیٹنگ پر آئی سی سی کو شبہات ہیں، بھارتی ذرائع ابلاغ
بھارتی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا اینٹی-کرپشن اینڈ سیکورٹی یونٹ (اے سی ایس یو) زمبابوے اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ میں آسٹریلوی اننگ کے انتہائی سست آغاز پر غور کر رہا ہے۔
بھارت کے سرکاری خبر رساں ادارے…