ٹیگ محفوظات

اسٹیون فن

خسارے کے بعد شاندار کامیابی، انگلستان کو ناقابل شکست برتری مل گئی

انگلستان نے اولڈ ٹریفرڈ میں سیریز تو برابر کردی لیکن ایجبسٹن میں وہ ابتدا ہی سے پچھلے قدموں پر تھا لیکن پھر جوابی وار کرتے ہوئے مقابلے کو اس مقام تک لے آیا کہ آخری روز پاکستان کو 141 رنز کی بھاری شکست دے دی۔ یوں چار ٹیسٹ میچز کی سیریز میں…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، انگلستان کے دستے کا بھی اعلان ہوگیا

متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان 'اے' اور انگلینڈ لائنز کی سیریز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے نہ صرف پاکستان کو خرم منظور، محمد نواز اور رمّان رئیس دیے ہیں بلکہ انگلستان نے بھی لیام ڈاسن کی صورت میں سیریز کا ایک کھلاڑی اہم ٹورنامنٹ کے لیے…

[سالنامہ 2015ء] سال کے بہترین ون ڈے باؤلرز

2015ء عالمی کپ کا سال تھا، دنیائے کرکٹ پر چار سال تک راج کرنے کا پروانہ اس سال ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کو ملا۔ جہاں اس کی دیگر کئی وجوہات ہیں، وہیں سب سے نمایاں اس کی گیندبازی تھی۔ عالمی کپ کے اہم ترین مراحل پر اس کے باؤلرز چلے اور خوب چلے،…

جنوبی افریقہ پستی کی جانب گامزن، انگلستان سے بھی شکست

بھارت کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں جب جنوبی افریقہ کو تین صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تو اُس وقت ہر ایک کے ذہن میں یہی بات تھی کہ شکست کے پیچھے بھارتی کارکردگی سے زیادہ وکٹ کی خرابی کا عمل دخل ہے، لیکن ڈربن میں پہلے ٹیسٹ میں…

”کھمبا بچا کے“، فن زخمی

طویل قامت اعتماد دیتی ہے لیکن حد سے زیادہ بلند قد کئی مشکلات سے دوچار کرسکتا ہے۔ کرکٹ میں زیادہ لمبے گیندباز اپنے قد کا فائدہ اٹھا کر کامیابیاں تو حاصل کرتے ہیں لیکن انہیں فٹ رہنے کے لیے بہت محنت بھی کرنا پڑتی ہے۔ انگلستان کے اسٹیون فن بھی…

[ریکارڈز] عالمی کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے گیندباز

جنوبی افریقہ نے جہاں سری لنکا کو شکست دے کر عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں تاریخی کامیابی حاصل کی، وہیں یہ مقابلہ ژاں-پال دومنی کے لیے بھی یادگار رہے گا۔ ایک جزوقتی گیندباز کے لیے ہیٹ ٹرک سے بڑا انعام بھلا کیا ہوسکتا ہے؟ وہ بھی اگر ایسے…

[ریکارڈز] اسٹیون فن عالمی کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے انگلش باؤلر

آسٹریلیا کے تاریخی میدان ملبورن میں عالمی کپ 2015ء کا پہلا مقابلہ روایتی حریف انگلستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری ہے، جہاں آسٹریلیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 342 رنز کا بہت بڑا مجموعہ اکٹھا کر ڈالا ہے۔ انگلستان کے گیندبازوں کی باؤلنگ اور…

بھارت کے خلاف ون ڈے سیريز، انگلستان نے دستے کا اعلان کردیا

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار فتوحات حاصل کرنے کے بعد اب انگلستان کی نظریں ایک روزہ سیریز کے ذریعے عالمی کپ 2015ء کی تیاریوں پر مرکوز ہوگئی ہیں۔ چار مرتبہ عالمی کپ کی میزبانی کے باوجود کبھی ورلڈ چیمپئن نہ بن پانے والا انگلستان…

اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ، اسٹورٹ براڈ کی شرکت مشکوک

تیسرے ٹیسٹ میں بدترین ناکامی او رجمی اینڈرسن کے خلاف پابندی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد بھارت سیریز میں پچھلے قدموں پر ہے۔ گو کہ معاملہ ابھی ایک-ایک سے برابر ہے لیکن ساؤتھمپٹن میں جس طرح مہمان ٹیم کو شکست ہوئی ہے، اس کے بعد اسے تازہ ہوا کے…

ڈنیڈن میں توقعات کے برعکس دلچسپ ٹیسٹ، نتیجہ ڈرا

گو کہ ماہرین کی نظر میں نیوزی لینڈ انگلستان جیسی مہان ٹیم کا ایک اچھا حریف نہیں، لیکن جس طرح ڈنیڈن میں پہلے ٹیسٹ میں اس نے پہلی اننگز میں انگلستان کو پریشان کیا، اس نے مہمان ٹیم کو سوچنے پر مجبورکر دیا ہوگا۔ گو کہ دوسری اننگز میں انگلستان…