اسمتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز منگل 29 مارچ سے لاہور میں ہو رہا ہے جس کے لیے آسٹریلیا کے کئی کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں جبکہ ٹیسٹ اسکواڈ کے وہ اراکین جو محدود اوورز کے دستوں میں شامل نہیں، وہ وطن واپسی کی تیاریاں کر رہے!-->…