ٹیگ محفوظات

اسٹورٹ بنی

ویسٹ انڈیز-بھارت ٹی ٹوئنٹی: ریکارڈ توڑ، ریکارڈ ساز

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان امریکا کی ریاست فلوریڈا میں کھیلا گیامقابلہ کئی لحاظ سے تاریخی تھا بلکہ ریکارڈ شکن بھی۔ ویسٹ انڈیز کی طوفانی بلے بازی، اور اس کے نتیجے میں بننے والے 245 رنز کے جواب میں بھارت بھی آخری مرحلے تک مقابلہ کرتا…

”مارو یا مر جاؤ“ سے دوچار بھارت نے اسٹورٹ بنی کو طلب کرلیا

بھارت نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں مایوس کن شکست کے بعد اب دوسرے معرکے کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 20 اگست سے کولمبو میں کھیلا جائے گا جس کے لیے بھارت نے آل راؤنڈر اسٹورٹ بنی کو طلب کیا ہے۔ سال 2014ء کے دورۂ…

ٹرینٹ برج ٹیسٹ: باؤلرز کی بیٹنگ کا مقابلہ ڈرا ہوگیا

گیندبازوں کی بلے بازی کا مقابلہ بالآخر بغیر کسی نتیجے تک پہنچے مکمل ہوگیا یعنی انگلستان اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ دونوں ٹیموں کی اخلاقی فتح کے دعوے کے ساتھ تمام ہوا۔ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میں ہونے والے سیریز کا پہلا معرکہ کئی نشیب و فراز…

آخری ون ڈے بارش کی نذر، بھارت کی بیٹنگ لائن پھر ڈھیر

بھارت نے بارش کے بل بوتے پر بنگلہ دیش کے خلاف سیریز تو جیت لی لیکن اس دورے پر جس بری طرح ہندوستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑائی ہے، اس کی مثال ماضی قریب میں نہیں ملتی۔ ایک روز قبل جب 105 رنز پر ڈھیر ہوجانے کے بعد بنگلہ دیش کی خودکشی کی وجہ سے مقابلہ…

ڈھاکہ میں باؤلرز کا راج، بھارت نے بدترین بیٹنگ کے باوجود سیریز جیت لی

اپنی یادوں کو کھنگالیے، آپ نے شاید ہی اتنا بدترین ون ڈے مقابلہ کبھی دیکھا ہوگا جیسا کہ آج ڈھاکہ میں بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا۔ بھارت بنگلہ دیش کے خلاف اپنی تاریخ کے کم ترین اسکور 105 رنز پر آل آؤٹ ہوا تو بنگلہ دیش نے صرف 58…