ٹیگ محفوظات

اسٹورٹ براڈ

ہیوز نے پرانے ماڈل کا ہیلمٹ پہن رکھا تھا: ہیلمٹ ساز ادارہ

جولائی میں کریگ کیزویٹر، اگست میں اسٹورٹ براڈ، نومبر میں احمد شہزاد اور اب فلپ ہیوز کا سنگین ترین واقعہ دنیا بھر کے ہیلمٹ ساز اداروں کی نیندیں حرام کرنے کے لیے کافی ہے۔ ابتدائی تینوں کھلاڑیوں نے ہیلمٹ پہن کر کھیلنے کے باوجود سخت چوٹیں…

کمار سنگاکارا ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے

گال ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف فاتحانہ ڈبل سنچری نے کمار سنگاکارا کو ایک مرتبہ پھر دنیا کا بہترین بیٹسمین بنا دیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین گال میں بھارت اور انگلستان کے اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ…

اولڈ ٹریفرڈ میں انگلستان نے میدان مارلیا، بھارت کی شرمناک کارکردگی

انگلستان نے جامع کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اولڈ ٹریفرڈ میں بھارت کو صرف تین دن میں چت کردیا اور چوتھا و اہم ترین ٹیسٹ اننگز اور 54 رنز سے جیت کر سیریز میں دو-ایک کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ دنیا کی بہترین بیٹنگ لائن اپ کا…

اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ، اسٹورٹ براڈ کی شرکت مشکوک

تیسرے ٹیسٹ میں بدترین ناکامی او رجمی اینڈرسن کے خلاف پابندی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد بھارت سیریز میں پچھلے قدموں پر ہے۔ گو کہ معاملہ ابھی ایک-ایک سے برابر ہے لیکن ساؤتھمپٹن میں جس طرح مہمان ٹیم کو شکست ہوئی ہے، اس کے بعد اسے تازہ ہوا کے…

آخری وکٹ کی جوابی رفاقت، ٹرینٹ برج ٹیسٹ اہم مرحلے میں داخل

انگلستان اور بھارت کے درمیان ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میں جاری پہلا ٹیسٹ تیسرے روز کے اختتام پر دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے کیونکہ بھارت ہی کی طرح انگلستان کی آخری جوڑی نے بھی ایک زبردست شراکت داری کے ذریعے خسارے کو 105 رنز تک محدود کردیا ہے،…

ٹرینٹ برج کی پچ، انگلستان کے بجائے بھارت کے لیے سازگار

جب 2013ء کے موسم گرما میں دنیا بھر کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے انگلش سرزمین پر پہنچیں تو سب کا اندازہ یہی تھا کہ گیندبازوں کے لیے سازگار حالات میں بلے بازی پر انحصار کرنے والی تمام ٹیمیں پریشانی کا شکار ہوں گی لیکن بھارت توقعات کے…

[ریکارڈز] شکست سے بچانے والا آخری سپاہی

انگلستان کے سری لنکا کے مابین لارڈز میں کھیلا گیا ٹیسٹ سنسنی خیزی کی آخری حدوں کو تو توڑ گیا، لیکن نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکا اور اس طرح ڈرا تک پہنچا کہ انگلستان جیت سے صرف ایک وکٹ کے فاصلے پر تھا۔ یعنی کہ سری لنکا کا "آخری سپاہی" کام دکھا…

انگلش کھلاڑیوں کا رونا شروع، سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض

انگلینڈ کے کھلاڑیوں اور ذرائع ابلاغ کو ایک پرانی بیماری ہے، جب تک کہ ان کے کھلاڑیوں کو کوئی ہنر نہ آ جائے، اس وقت تک وہ اس اہلیت کے حامل دوسرے شخص کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھاتے رہتے ہیں۔ 90ء کی دہائی میں پاکستان کے ریورس سوئنگ کرنے والے…

امپائروں پر تنقید، اسٹورٹ براڈ پر جرمانہ عائد

انگلستان کے معصوم صورت کپتان اسٹورٹ براڈ واقعی معصوم تھے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف مقابلہ ختم ہوتی ہی پریس کانفرنس میں امپائروں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ نتیجہ 15 فیصد میچ فیس کے جرمانے کی صورت میں نکلا ہے۔ انگلستان کو نیوزی لینڈ کے…

اسٹورٹ براڈ اپنی غائب دماغی کے بجائے امپائروں کو کوسنے لگے

انگلستان کے کپتان اسٹورٹ براڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے مقابلے میں شکست کا ذمہ دار امپائروں کو قرار دے دیا ہے، جنہوں نے، بقول ان کے، مقابلے کو روکنے میں تاخیر سے کام لیا اور نتیجہ انگلستان کی شکست میں نکلا جبکہ نیوزی لینڈ کے کائل ملز…