ٹیگ محفوظات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء

مجبور انگلینڈ نے بالآخر ایلکس ہیلز کو بلا ہی لیا

بالآخر مجبور ہو کر انگلینڈ نے ایلکس ہیلز کو طلب کر ہی لیا۔ اب وہ نہ صرف پاکستان کے تاریخی دورے پر بلکہ سال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اور یقین کریں یہ دنیا بھر کے باؤلرز کے لیے اچھی خبر بالکل

انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جونی بیئرسٹو ورلڈ کپ سے باہر

انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو زخمی ہونے کی وجہ سے نہ صرف جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے و آخری ٹیسٹ بلکہ آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ وہ جمعے کو گالف کھیلنے کے دوران اچانک زخمی ہوئے۔ بیئرسٹو ایک دن پہلے ہی انگلینڈ کے ورلڈ کپ کے

دورۂ پاکستان اور ورلڈ کپ کے لیے انگلش اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

انگلینڈ نے دورۂ پاکستان اور ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور خدشات کے عین مطابق اس میں جیسن روئے شامل نہیں ہیں۔ آخر ایسا کیوں کیا گیا؟ اس بارے میں بعد میں بات کریں گے پہلے ذرا اُس 19 رکنی اسکواڈ پر نظر ڈال لیں، جو پاکستان کا

‏'ایکس فیکٹر' ٹم ڈیوڈ آسٹریلیا کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

آسٹریلیا نے غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ٹم ڈیوڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ 16 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا اور گزشتہ سال ٹرافی اٹھانے والے اسکواڈ میں

پاکستان اب کس سے کھیلے گا؟

سال کے انتہائی مصروفیت تین ماہ کے بعد اب پاکستان کرکٹ کی سالانہ چھٹیاں شروع ہو گئی ہیں۔ رمضان کے مبارک مہینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو مزید ایک ماہ آرام کا موقع ملے گا اور پھر ایک طویل، سخت اور مشکل سیزن کا آغاز ہو جائے گا۔ سال کا آغاز