ٹیگ محفوظات

تمیم اقبال

بنگلہ دیش کرکٹ میں نیا بحران؛ شکیب اور تمیم کو قیادت سے ہٹا دیا گیا

بنگلہ دیش کرکٹ میں اک نئے بحران نے جنم لے لیا ہے اور کرکٹ بورڈ نے دورۂ زمبابوے میں ذلت آمیز شکست کے بعد کپتان اور نائب کپتان شکیب الحسن اور تمیم اقبال کو اُن کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سوموار کوواشگاف انداز میں…

بنگال کا جادو چل گیا؛ زمبابوے کو 6 وکٹ سے شکست

دورہ زمبابوے پر موجود بنگلہ دیشی ٹیم نے بالآخر پہلی کامیابی حاصل کر ہی لی. واحد ٹیسٹ اور پھر مسلسل تین ایک روزہ مقابلوں میں میزبان ٹیم کے خلاف شکست کی ہزیمٹ اٹھانے کے بعد چوتھے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو ہرا دیا. میزبان ٹیم کو…

کلارک کی قائدانہ اننگ، بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلیا فتحیاب

مائیکل کلارک نے سنچری جڑ کر نہ صرف بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں آسٹریلیا کی کامیابی کی راہ ہموار کی بلکہ کل وقتی کپتان کے طور پر کیریئر کا شاندار آغاز کیا ہے۔ عالمی کپ 2011ء میں کوارٹر فائنل شکست کے بعد باہر ہونے…

بنگلہ دیش کے ہاتھوں آئرلینڈ کو 27 رنز سے شکست

میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں میزبان بنگلہ دیش نے شاندار مقابلے کے بعد آئرلینڈ کو 27 رنز سے شکست دے دی۔ عالمی کپ کے اس نویں میچ میں گروپ بی کی دونوں ٹیموں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ کیا تاہم آئرلینڈ کی خراب…

عالمی کپ کا افتتاحی میچ، بھارت نے بنگلہ دیش کو روند ڈالا

بھارت نے عالمی کپ کے افتتاحی مقابلے ہی میں اپنے خطرناک عزائم ظاہر کر دیے اور یادگار کارکردگی کی توقعات باندھے بنگلہ دیشی عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ وریندر سہواگ اور ویرات کوہلی کی شعلہ فشاں سنچری اننگز کی بدولت بھارت نے 370 رنز کا…

عالمی کپ 2011ء: بنگلہ دیش کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کو عالمی کپ 2011ء سے قبل ایک بہت بڑا دھچکا پہنچا ہے کیونکہ آل راؤنڈر مشرفی مرتضی گھٹنے کی انجری سے صحت یاب نہ ہونے کے باعث عالمی کپ 2011ء کے حتمی اسکواڈ کا حصہ نہیں بن سکے۔ اعلان کردہ بنگلہ دیشی اسکواڈ کی قیادت شکیب الحسن کریں گے…