ٹیگ محفوظات

توقیر ضیاء

پاکستان کرکٹ کو درپیش مسائل کی جڑ

جب کوچ اور کپتان اپنی عقل کے بجائے دوسروں کے فیصلوں پر چلنے لگیں تو پھر وہی ہوتا ہے جو کل پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم ساتھ ہوا۔ اسپنرز کے لیے سازگار وکٹ پر ہم نے چار تیز گیند کھلائے اور ان دو اسپنرز پر انحصار کیا جو کہ دراصل بلے باز ہیں۔…

بنگلہ دیش کاانکار: کچھ قومیں احسانات یاد نہیں رکھتیں، توقیر ضیاء

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) توقیر ضیاء نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کے فیصلے کو ملتوی کیے جانے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ قومیں احسانات یاد نہیں رکھتیں، بنگلہ دیش کو ٹیسٹ اسٹیٹس…

آئی پی ایل اخراج، احتجاج کے بجائے 'بیک ڈور پالیسی' اپنائی جائے: توقیر ضیا

پاکستان کرکٹ بورڈ سابق چیئرمین جنرل (ر) توقیر ضیا کا کہنا ہے کہ بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مسلسل عدم شرکت کا معاملہ 'بیک ڈور پالیسی' سے نمٹایا جا سکتا ہے۔ جمعہ کو آئی پی ایل کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں اگلے…

نیا کوچ ملکی ہونا چاہیے یا غیرملکی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کوچ وقار یونس کی جانب سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد ملک کے کرکٹ کے حلقوں میں اک نئی بحث نے جنم لیا ہے کہ پاکستان اگلا کوچ ملکی ہونا چاہیے یا غیر ملکی۔ اس حوالے سے مختلف ماہرین مختلف آراء رکھتے ہیں اور اس حوالے سے فریقین کے…

وقاریونس کے استعفے پر کرکٹ ماہرین کا ردعمل

سابق پاکستانی گیند باز اور قومی ٹیم کے موجودہ کوچ وقار یونس کی جانب سے مستعفی ہوجانے کے اعلان پر کرکٹ کے حلقوں سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے. مبصرین کے خیال میں وقار یونس کا استعفی دیئے جانے کا اعلان محض طبی وجوہات کی بناء پر نہیں لگتا…