ٹیگ محفوظات

توصیف احمد

دورۂ سری لنکا: اعزاز چیمہ جنید خان سے بہتر ثابت ہوں گے: توصیف احمد

گزشتہ ڈیڑھ سال تک مسلسل کامیابیاں سمیٹنے کے بعد گال کے میدان میں پاکستان کی بلند پروازی کا خاتمہ ہو گیا اور 209 رنز کی بدترین شکست اسے عرش سے فرش پر لے آئی ہے۔ سری لنکا کے خلاف تاریخ کی یہ بدترین شکست قومی کرکٹ ٹیم کی کئی کمزوریوں کو نمایاں…

[آج کا دن] تاریخی بنگلور ٹیسٹ، اقبال قاسم اور توصیف احمد کی یادیں

روایتی حریف پاکستان و ہندوستان کل ڈھاکہ میں آمنے سامنے ہوں گے اور دونوں ممالک میں کرکٹ کا جنون ایک مرتبہ پھر سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ یہ عالمی کپ 2011ء کے سیمی فائنل میں ٹکراؤ کے بعد دونوں ٹیموں کا پہلا آمنا سامنا ہے لیکن اس مقابلے سے قطع

پاکستان کو 300 رنز کی برتری حاصل کرنی چاہیے؛ توصیف احمد کی خصوصی گفتگو

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کا کہنا ہے کہ پاک سری لنکا اولین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں باؤلرز خصوصا جنید خان کی غیر معمولی کارکردگی نے بلے بازوں کا حوصلہ بڑھایا، جس کی بدولت ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی ٹیم میچ پر مکمل طور پر چھا چکی ہے۔ بدھ…

پاکستان: ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی معاہدوں کا نظام متعارف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مقامی سطح کی کرکٹ میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے معاہدوں کا ایک نیا نظام مرتب کیا ہے جو اگلے چھ ماہ تک نافذ العمل ہوگا۔ 6 اکتوبر کو قائد اعظم ٹرافی 2011ء کے آغاز سے لے کر کھلاڑیوں کو اگلے چھ ماہ کے لیےایک…