ٹیگ محفوظات

تھیسارا پیریرا

دل شکستہ سری لنکا نے سہ فریقی ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

سری لنکا کے لیے چیمپئنز ٹرافی کا اختتام بہت مایوس کن رہا۔ پورے ٹورنامنٹ میں زبردست جدوجہد اور اہم مقابلوں میں فتوحات کے بعد وہ سیمی فائنل میں جس بری طرح شکست سے دوچار ہوا، اس نے تلکارتنے دلشان کے زخمی ہونے کے معاملے کو ثانوی حیثیت دے دی ہے۔…

اعصاب شکن معرکہ اور سیریز سری لنکا کے نام

سالِ نو کے پہلے مہینے کا آخری مقابلہ انتہائی سنسنی خیز معرکہ آرائی اور دونوں ٹیموں کی جانب سے برداشت کا دامن چھوڑ دینے جیسے سخت مراحل گزارنے کے بعد بالآخر سری لنکا کی فتح پر منتج ہوا اور یوں سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں شکست اور ایک روزہ میں…

پیریرا کے عتاب کا نیا نشانہ ’بھارت‘، سری لنکا 9 وکٹ سے فتحیاب

کرکٹ کی دنیا میں ایسے بہت کم کھلاڑی نظر آ رہے ہیں جو بیٹنگ، فیلڈنگ اور باؤلنگ ہر شعبے میں یکساں ماہر ہوں، لیکن سری لنکا کے تھیسارا پیریرا ان تینوں صلاحیتوں کے حامل ہیں اور انہی کی بدولت پاکستان کے خلاف حالیہ سیریز میں بھی ابھر کر سامنے آئے…

سری لنکا تین سال بعد بالآخر کامیاب، مصباح الیون کی پہلی سیریز ناکامی

سری لنکا نے پالی کیلے ٹیسٹ کے آخری روز ہدف کے تعاقب کا خطرہ مول لینے کے بجائے سیریز کے نتیجے کو ترجیح دی اور تیسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا تاہم اور سری لنکا کو تین سال بعد ایک تاریخی سیریز جتوا گیا اور پاکستان کو دو سال بعد…

پاک-لنکا پہلا ٹیسٹ، سری لنکن دستے کا اعلان، کولاسیکرا کی واپسی

محدود اوورز کے مرحلے میں پاکستان کے خلاف شاندار فتوحات سمیٹنے کے بعد اب سری لنکا بھرپور عزائم کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں کر رہا ہے اور اس کی تمام تر کوششوں کا مطمع نظر یہ ہے کہ جزیرے پر 2009ء میں کھیلی گئی گزشتہ پاک-لنکا سیریز کی طرح…

پاکستانی بلے بازوں نے نااہلی کی انتہا کر دی، ہاتھ آیا مقابلہ گنوا دیا

اس حقیقت سے تو کسی کو انکار نہیں کہ ہدف کے تعاقب میں پاکستان دہائیوں سے ایک کمزور ٹیم سمجھی جاتی ہے، جس کی سب سے اہم وجہ ہے کہ بلے بازی کے شعبے میں پاکستان ویسے عظیم کھلاڑی پیدا نہیں کر پایا جیسا کہ باؤلنگ کے شعبے میں سامنے آئے ہیں اور اب…

پیریرا و دلشان پاکستان کو بھاری پڑ گئے، سری لنکا نے سیریز برابر کردی

صورتحال چاہے جیسی بھی سازگار کیوں نہ ہو، ہدف کا تعاقب کرنا عرصۂ دراز سے پاکستان کے لیے بہت ہی مشکل رہا ہے شاید یہی وجہ ہے کہ موسمی حالات جیسے بھی ہوں اکثر ٹیمیں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرناچاہتی ہیں جیسا کہ سری لنکا نے اولین…

”کیچ کا مطلب میچ“ سری لنکا فیلڈرز کے بل بوتے پر جیت گیا

سری لنکا کے فیلڈرز کی پھرتیوں اور پاکستان کے تقریباً تمام بلے بازوں کی ناقص کارکردگی نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسان فتح سے نواز دیا اور یوں سیریز کے آغاز پر اسے ناقابل شکست اور انتہائی حوصلہ افزا برتری حاصل ہوگئی ہے، جس کی بدولت وہ…

دلشان اور پیریرا نے سری لنکن شکستوں کا سلسلہ روک دیا، ریکارڈ فتح

دورۂ جنوبی افریقہ میں ایک مقابلے میں 43 رنز پر ڈھیر ہو جانے والے سری لنکا سے کس نے توقع کی ہوگی کہ وہ پروٹیز کے خلاف 300 رنز کا ہدف حاصل کر لے گا؟ لیکن بلے بازوں خصوصاً کپتان تلکارتنے دلشان اور آل راؤنڈر تھیسارا پیریرا کی زبردست بلے بازی نے…