ٹیگ محفوظات

ظفر الطاف

پاکستان کرکٹ کو درپیش مسائل کی جڑ

جب کوچ اور کپتان اپنی عقل کے بجائے دوسروں کے فیصلوں پر چلنے لگیں تو پھر وہی ہوتا ہے جو کل پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم ساتھ ہوا۔ اسپنرز کے لیے سازگار وکٹ پر ہم نے چار تیز گیند کھلائے اور ان دو اسپنرز پر انحصار کیا جو کہ دراصل بلے باز ہیں۔…

اعجاز بٹ کی چھٹی کا فیصلہ، ظفر الطاف یا علی رضا نئے چیئرمین ہوں گے؛ ذرائع

صدر مملکت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن اِن چیف آصف علی زرداری نے چیئرمین بورڈ اعجاز بٹ کی چھٹی کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سال ان کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتہائی اہم ذریعے نے کرک نامہ کو بتایا ہے…