ٹیگ محفوظات

ٹم بریسنن

پاکستان سپر لیگ، کئی غیر ملکی کھلاڑی شرکت پر رضامند

پاکستان سپر لیگ کی بیل منڈھے چڑھتی نظر آ رہی ہے اور آج اس سلسلے میں ایک اہم خبر کئی نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رضامندی کی صورت میں ملی ہے۔ پاکستان نے اپنی نوعیت کی منفرد لیگ کے لیے اگلے سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ کا…

آسٹریلیا خول میں بند، انگلستان باآسانی فتحیاب

جب آسٹریلیا بھارت کے خلاف وارم اپ مقابلے میں 65 رنز پر ڈھیرہوا تھا تو خوش فہم شائقین نے کہا تھا کہ ارے، یہ تو وارم اپ ہے، اصل مقابلہ تو چیمپئنز ٹرافی میں ہوگا۔ لیکن اس اہم ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کا پہلا قدم ہی ثابت کر گیا کہ آسٹریلیا کی…

انگلستان نے وزڈن ٹرافی جیت کر نمبر ایک پوزیشن بچا لی

انگلستان نے گیند بازی کے شعبے میں اپنی بھرپور برتری ثابت کرتے ہوئے ویسٹ انڈین ٹاپ آرڈر کی کمزوریوں کو عیاں کر کے رکھ دیا اور یوں مسلسل ساتویں ہوم سیریز جیت کر اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن بچا لی۔ انگلش سرزمین پر ٹیم کی مسلسل فتوحات کے بعد…

انگلستان نے بھارت کو کچل دیا، 319 رنز کی ہزیمت آمیز شکست

عالمی نمبر ایک بھارت کی سرفہرست پوزیشن کو پہلی بار سنجیدہ و حقیقی خطرہ لاحق ہو گیا ہے، جب اسے انگلستان کے خلاف مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت اپنے کمزور شعبے باؤلنگ کے علاوہ بیٹنگ میں بھی مکمل ناکام ہوا اور…

سنسنی خیز معرکہ آرائی؛ بھارت اور انگلستان کا مقابلہ ٹائی

مقابلہ تھا عالمی کپ کے گروپ بی کی دو ٹیموں بھارت اور انگلستان کے درمیان جو پہلے شاٹ سے آخری گیند تک جوش، جذبے، ولولے اور سنسنی سے بھرپور رہا۔ میچ سے قبل کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ دنیائے کرکٹ کی ان دو مستند ٹیموں کے درمیان مقابلے…

ایشیز سیریز: انگلستان اعزاز کے دفاع میں کامیاب

بالآخر 24 سال کے طویل انتظار کے بعد وہ لمحہ آن پہنچا جس کا 'بارمی آرمی' کو انتظار تھا۔ آسٹریلیا کے تابوت میں بالآخر آخری کیل ٹھونک ہی دی گئی اور انگلستان نے آسٹریلیا کو ایشیز 2010-11ء کے آخری ٹیسٹ میں اننگ اور 83 رنز کی ہزیمت سے دوچار کر کے…