ٹیگ محفوظات

ٹینو بیسٹ

کیریبیئن لیگ میں شعیب ملک اور ٹینو بیسٹ کا جھگڑا

بین الاقوامی کرکٹ میں تو کھلاڑی صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ ہی رہے ہیں کھمبیوں کی طرح اگتی ہوئی لیگز میں تو وہ آپے سے ہی باہر ہو رہے ہیں۔ گزشتہ شب کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستان کے شعیب ملک اور ویسٹ انڈیز کے ٹینو بیسٹ کے درمیان ہونے والا…

ویسٹ انڈیز کی فتوحات کا سلسلہ جاری؛ زمبابوے کو ٹونٹی 20 میں بھی شکست

ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز نے ٹونٹی 20 مقابلوں کی سیریز کا بھی فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔ دو مختصر طرز کرکٹ کے مقابلوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹ سے شکست دے کر میزبان ٹیم نے سیریز…

ویسٹ انڈیز کا بھرپور قوت کا اظہار، سیریز 2-0 سے جیت گیا

ویسٹ انڈیز نے بلے بازی اور گیند بازی میں اپنی قوت کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے کر کے بنگلہ دیش کی دونوں شعبوں میں کارکردگی کی قلعی کھول کر رکھی دی اور کو کھلنا ٹیسٹ 10 وکٹوں سے با آسانی جیت سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ پہلی اننگز میں نوجوان…

بنگلہ دیشی خواب بکھر گیا، ویسٹ انڈیز کامیاب

کسی سرفہرست ٹیم کے خلاف فتح حاصل کرنے کا بنگلہ دیشی خواب اب بھی محض خام خیالی ہی ہے، ویسٹ انڈیز کے خلاف میرپور، ڈھاکہ میں فتح کے قریب پہنچتے پہنچتے بالآخر بنگلہ دیشی بلے بازوں نے ہتھیار ڈال دیے اور پہلے بلے بازی اور پھر گیند بازی سے ملنے…

[ریکارڈز] دسویں وکٹ کی بہترین شراکت داریاں، آخری بلے باز کی طویل ترین اننگز

انگلستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری معرکہ تو بارش کی نذر ہو گیا، جس میں صرف دو روز کا کھیل ہی ممکن ہو پایا لیکن ان دو ایام میں بھی کئی اہم مواقع دیکھنے میں آئے۔ ایک طرف دنیش رام دین کی سنچری اور ان کا خوشی منانے کا متنازع…

وزڈن ٹرافی تیسرا ٹیسٹ، بارش کے باعث بے نتیجہ مگر یادگار مقابلہ

انگلستان-ویسٹ انڈیزتیسرا ٹیسٹ انگلش سرزمین پر کھیلے گئےان چند مقابلوں میں سے ایک ہوگا جس کے پورے تین دن بارش کی نذر ہو گئے لیکن باقی دو دنوں میں اتنی ہنگامہ خیزی ہو گئی کہ یہ ٹیسٹ کئی حوالے سے مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ سب سے اہم گیارہویں نمبر…