ٹیگ محفوظات

آج کا دن

جب تمام پاکستانی بیٹسمین ایک باؤلر کے ہتھے چڑھ گئے

کرکٹ کے کچھ ریکارڈز ایسے ہیں جو صرف برابرہو سکتے ہیں، توڑے نہیں جا سکتے جیسا کہ ایک اننگز میں تمام 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا۔ یہ کارنامہ تاریخ میں صرف دو باؤلرز نے انجام دیا ایک برطانیہ کے جم لیکر نے اور دوسرا بھارت کے انیل کمبلے نے جنہوں نے…

"نیلسن کا باپ"، ایک یادگار میچ کا نایاب لمحہ

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا ایک مرتبہ پھر مدمقابل ہیں بلکہ پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے 177 رنز کی واضح کامیابی بھی حاصل کی ہے۔ بلاشبہ یہ جنوبی افریقہ کے لیے ایک بڑی فتح کا دن تھا لیکن یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کوئی…

جب جنوبی افریقہ پاکستان کے حواس پر طاری ہوگیا

مصباح الحق بلاشبہ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ایک کپتان ہیں۔ آسٹریلیا ہو یا انگلستان، سری لنکا ہو یا نیوزی لینڈ ان کی انفرادی کارکردگی بھی شاندار رہی ہے اور نتائج بھی زبردست۔ لیکن ایک ملک ایسا ہے جسے مصباح آج تک قابو نہیں کر سکے، وہ ہے جنوبی…

آج پاکستان کی پہلی فتح کا دن

پاکستان کرکٹ اس وقت عروج کی جانب گامزن ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان ٹیسٹ میں پہلی بار عالمی نمبر ایک بھی بنا۔ نووارد سے لے کر عالمی نمبر ایک تک کے سفر کا اصل آغاز آج ہی تاریخ میں ہوا تھا، 26 اکتوبر کو، وہ بھی 64 سال پہلے جب پاکستان نے…

جب شارجہ پاکستانی بیٹنگ کا قبرستان بنا

جب 2009ء میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچی تھی تو یہ ڈیڑھ سال کے عرصے میں کسی بھی ملک کا پہلا دورۂ پاکستان تھا۔ شاید ہی کسی کے وہم و گمان میں ہو کہ یہ آخری دورہ بھی ہو سکتا ہے۔ لاہور ٹیسٹ کے دوران جب دہشت گردوں نے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم…

[آج کا دن] گیری سوبرز کے 365 رنز

پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز کے دورے کبھی خوشگوار یادیں نہیں لائے۔ آج تک پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو کبھی اس کی سرزمین پر سیریز میں شکست نہیں دی۔ یہ سلسلہ پاکستان کے پہلے دورے سے ہی شروع ہوگیا تھا جب ایک نسبتاً نوآموز ٹیسٹ دستے نے 1958ء میں غرب…

[آج کا دن] ٹی ٹوئنٹی 11 سال کا ہوگیا

"وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا" ٹی ٹوئنٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے آج ٹیسٹ بلکہ ایک روزہ کرکٹ کو بھی خطرے سے دوچار کردیا ہے۔ یہاں تک کہ اپنی بقا کے لیے باقی دونوں طرز کی کرکٹ میں نت نئے تجربات کیے جا رہے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ کا ”ویرو“

1978ء میں آج کے دن یعنی 20 اکتوبر کو دنیا میں وریندر سہواگ کی آمد ہوئی اور 37 سال بعد انہوں نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی اوپنر نے 1999ء میں ایک روزہ جبکہ 2001ء میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور 104 ٹیسٹ،…

[آج کا دن] جب سعید انور پیدا ہوئے

پاکستان کی تاریخ میں 6 ستمبر کا دن سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے کیونکہ اِس دن جنگ کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکستِ فاش دی تھی، لیکن دنیائے کرکٹ میں آج کے دن کی اہمیت اس لیے ہے کیونکہ اس روز مایہ ناز بلے باز سعید انور کی ولادت بھی ہوئی…