ٹیگ محفوظات

ٹام کوپر

نارنجی طوفان سبز پر غالب آ گیا، نیدرلینڈز کی تاریخی فتح

کسی کو توقع نہ تھی کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر10 مرحلے سے قبل اتنے شاندار میچز دیکھنے کو ملیں گے لیکن ایسوسی ایٹ ممالک نے ابتدائی مرحلے میں خوب رنگ جمایا یہاں تک کہ گروپ 'بی' سے نیدرلینڈز نے ناقابل یقین طور پر سپر 10 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔…

نیدرلینڈز متحدہ عرب امارات پر غالب آ گیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے کے دوسرے روز نیدرلینڈز نے متحدہ عرب امارات کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ایک روز قبل اٹھنے والے ہنگامے کے باوجود ڈچ ٹیم پر اس کے کوئی اثرات نہیں دکھائی دیے اور کمزور بیٹنگ لائن سمجھے جانے کے باوجود اس نے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا تنازع، ڈچ کھلاڑی ٹیم انتظامیہ پر پھٹ پڑا

نیدرلینڈز کے لیے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز ہی برا شگون ثابت ہوا کیونکہ پہلے ہی دن ان کے لیے ایک زبردست تنازع نے جنم لے لیا ہے جس کے اثرات کافی خطرناک بھی ہو سکتے ہیں۔ ڈچ انتظامیہ نے زخمی ٹم گروئٹرز کی جگہ اپنے مشہور بلے باز ٹام کوپر کو ٹیم میں…

بدقسمت نیدرلینڈز کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں پہلے میچ میں شکست

بدقسمت نیدرلینڈز منزل سے محض چند قدم کے فاصلے پر لڑکھڑا گیا اور میزبان اسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ محض 15 رنز سے ہار گیا۔ 256 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز 229 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ کے ساتھ بہتر پوزیشن میں…

نیدرلینڈز کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 215 رنز کی شرمناک شکست

کیمار روچ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے عالمی کپ 2011ء کے گروپ 'بی' کے ایک میچ میں نیدرلینڈز کو ریکارڈ 215 رنز کی بدترین شکست دے دی۔ کیمار روچ عالمی کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چھٹے باؤلر بن گئے ہیں جنہوں نے مسلسل تین گیندوں پر تین…