ٹیگ محفوظات

انڈر 19 ورلڈ کپ 2014ء

انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان جنوبی افریقہ سے فائنل ہار گیا

جنوبی افریقہ نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے ذریعے انڈر19 ورلڈ کپ جیت لیا اور یوں پاکستان ایک مرتبہ پھر فائنل میں پہنچ کر عالمی اعزاز حاصل کرنے سے محروم ہوگیا۔ دبئی کے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان ابتداء ہی…

انڈر19 ورلڈ کپ: آسٹریلیا ڈھیر، جنوبی افریقہ پاکستان کے خلاف فائنل کھیلے گا

جنوبی افریقہ نے کاگیسو رباڈا کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے کر انڈر19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل جیت لیا۔ بدھ کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نوجوان پروٹیز…

سنسنی خیز مقابلہ، پاکستان انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلستان کو تین وکٹوں سے شکست دے کر انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ 2004ء اور 2006ء کے چیمپئن پاکستان نے 205 رنز کا ہدف ظفر گوہر اور عماد بٹ کی 63 رنز کی ناقابل شکست رفاقت کی بدولت…

انڈر19 عالمی کپ، پاکستان کا دستہ متحدہ عرب امارات روانہ

انڈر19 عالمی کپ میں شرکت کے لیے قومی دستہ بڑی امیدوں اور توقعات کے ساتھ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگیا ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم مینیجر علی ضیاء نے کہا کہ یہ بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھنے کے…

انڈر19 ورلڈ کپ: 30 رکنی ابتدائی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے لیے 30 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کردیا ہے جبکہ حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ٹرائل مقابلوں کے بعد ہوگا۔ آئی سی سی انڈر10 ورلڈ کپ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان…