[آج کا دن] ’بگ برڈ‘ کی 60 ویں سالگرہ
چھ فٹ آٹھ انچ کی قامت، اس پر طرّہ ہائی آرم ایکشن، جب جوئیل گارنر یارکرز پھینکتا تو بقول شخصے ایسا لگتا کہ گیند بادلوں میں سے آ رہی ہے، بجلی کی طرح لپکتی ہوئی اور بلے کی نیچے سے وکٹیں اڑا کر نکلتی ہوئی۔
ڈیڑھ دہائی تک ٹیسٹ دنیا میں…