ٹیگ محفوظات

ویراٹ کوہلی

کوہلی کا کمال، بھارت کی زبردست لیکن بے سُود فتح

افغانستان کے خلاف پاکستان کی تاریخی کامیابی نے ایشیا کپ کے باقی ماندہ مقابلوں کی اہمیت و حیثیت ختم کر دی تھی۔ اب اس "ڈیڈ ربر" کو زندہ کرنے کا ایک ہی طریقہ تھا کہ کچھ غیر معمولی ہو جائے اور ایسا ہوا بھی۔ ویراٹ کوہلی نے تقریباً تین سال بعد

سوریا کمار کی بلند پرواز، بھارت سپر 4 میں

بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلے میں جگہ بنا لی۔ اس کامیابی میں اہم ترین کردار سوریا کمار یادَو کی طوفانی بلے بازی کا رہا، جنہوں نے صرف 26 گیندوں پر چھ چھکوں اور اتنے ہی چوکوں کے ذریعے ناٹ آؤٹ 68 رنز

بھارت نے ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بھارت نے ایشیا کپ 2022ء کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویراٹ کوہلی کی واپسی ہوئی ہے۔ کوہلی کو ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے منتخب نہیں کیا گیا تھا حالانکہ وہ عرصے سے آؤٹ آف فارم ہیں اور وہاں ایک نسبتاً کمزور ٹیم کے خلاف اپنی فارم

چھ سال میں پہلی بار، کوہلی ٹاپ 10 سے باہر

پے در پے ناکامیوں نے بھارت کے ویراٹ کوہلی کو تقریباً چھ سال بعد دنیا کے ٹاپ 10 بلے بازوں کی فہرست سے باہر کر دیا ہے۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پٹودی ٹرافی کے آخری ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق کوہلی تین درجے تنزلی کے ساتھ

کوہلی، انڈے کا فنڈا

اور ویراٹ کوہلی انڈین پریمیئر لیگ کے اِس سیزن میں تیسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہو گئے۔ سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف اہم مقابلے رائل چیلنجز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور پھر پہلی ہی گیند کوہلی کے لیے واپسی کا پروانہ لے

بالآخر کوہلی نے ففٹی بنا ہی ڈالی

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، بالآخر بھارت کے 'مہان' بلے باز ویراٹ کوہلی نے آئی پی ایل میں ففٹی بنا ہی ڈالی۔ گجرات ٹائیٹنز کے خلاف مقابلے میں کوہلی بحیثیتِ اوپنر آئے اور 53 گیندوں پر 58 رنز کی اننگز کھیلی۔ یہ کوہلی کے شایانِ شان تو نہیں تھی

کوہلی کو چند مہینوں کے لیے کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ

ویراٹ کوہلی کا فارم سے باہر ہو جانا سب کو کَھل رہا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں 70 سنچریاں بنانے والا 100 مقابلوں میں ایک مرتبہ بھی سنچری نہ بنا پائے تو تشویش تو ہوگی۔ بھارت کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جو کوہلی کے 'بَیڈ

[اعداد و شمار] 100 میچز گزر گئے، کوہلی سنچری سے محروم

ایک زمانے میں اسکواش میں پاکستان کے جہانگیر خان اور جان شیر خان کا چرچا تھا۔ وہ جیتتے تھے تو اخباروں میں ایک، دو کالم کی خبر چھپتی تھی، وہ بھی کھیلوں کی خبروں کے صفحات پر لیکن جب ہارتے تھے تو پہلے صفحے پر چار کالمی خبر لگائی جاتی تھی

کیا کوہلی 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری بنا پائیں گے؟

بھارت کے مشہور بلے باز ویراٹ کوہلی اپنا 100 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں، جس کی پہلی اننگز میں وہ 45 رنز پر ہی آؤٹ ہو گئے یعنی اُن کا ٹیسٹ سنچری کا انتظار مزید طویل ہو گیا ہے۔ اب کوہلی کی آخری ٹیسٹ سنچری کو تقریباً ڈھائی سال گزر چکے ہیں۔ انہوں…

[ریکارڈز] ویراٹ کوہلی کا 100 واں ٹیسٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے تاریخی ٹیسٹ کے ہنگامے میں شاید آپ بھول رہے ہیں کہ آج ہی سے بھارت اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ بھی شروع ہو رہا ہے۔ اس مقابلے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ بھارت کے ویراٹ کوہلی کا 100 واں ٹیسٹ میچ ہے۔…