[عالمی درجہ بندی] سری لنکا نمبر ون، سرفہرست تین پر ایشیا کا قبضہ
سری لنکا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا اعزاز جیتنے کے ساتھ ساتھ اپنی عالمی نمبر ایک پوزیشن مضبوط کرنے میں بھی کامیاب ہوگیا ہے ۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے اختتام کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس…