ٹیگ محفوظات

وریندر سہواگ

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ کا ”ویرو“

1978ء میں آج کے دن یعنی 20 اکتوبر کو دنیا میں وریندر سہواگ کی آمد ہوئی اور 37 سال بعد انہوں نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی اوپنر نے 1999ء میں ایک روزہ جبکہ 2001ء میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور 104 ٹیسٹ،…

ایک روزہ کرکٹ اور 400 رنز کی تاریخ

کرکٹ ریکارڈز کا کھیل ہے، ہر روز نت نئے ریکارڈ بنتے اور پرانے ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے ہوتے ہیں جو بار بار بننے کے باوجود بہت دلچسپی کے حامل ہوتے ہیں۔ جس طرح ایتھیلٹکس میں 100 میٹرز کی دوڑ کو ایک خاص مقام حاصل ہے بالکل اس طرح…

ایک روزہ مقابلوں میں ٹرپل سنچری کے آثار بھی ظاہر

مئی 1997ء میں سعید انور کی 194 رنز کی طویل ترین انفرادی اننگز آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے۔ ایک روزہ بین الاقوامی تاریخ میں یہ اس زمانے کا معجزہ تھا، جس کا دوبارہ رونما ہونا تقریباً ناممکن تھا۔ لیکن زمبابوے کے ایک غیر معروف بلے باز چارلس…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی طویل ترین انفرادی اننگز

تصور، خیال،وہم و گمان سے بالاتر اننگز، ایسی ریکارڈ ساز باری جس کو صرف اسی کھلاڑی خطرہ ہے جس نے اسے بنایا ہے۔ بھارت کے روہیت شرما نے محض ایک سال کے عرصے میں ایک مرتبہ پھر ڈبل سنچری کا سنگ میل عبور کرلیا اور اس مرتبہ ایک روزہ کرکٹ تاریخ کی…

لارڈز کا 200 سالہ جشن، فنچ اور سعید اجمل نے میلہ لوٹ لیا

جس مقابلے میں ایڈم گلکرسٹ، وریندر سہواگ، کیون پیٹرسن، شین وارن، مرلی دھرن، سچن تنڈولکر، برائن لارا اور راہول ڈریوڈ ایک ساتھ ایکشن میں دکھائی دیے، وہاں میلہ سعید اجمل اور آرون فنچ لوٹ گئے۔ "کرکٹ کے گھر" لارڈز کے دو سو سال مکمل ہونے پر…

[ویڈیوز] 'ماسٹر بلاسٹر' سہواگ کی طوفانی سنچری

بھارت کے وریندر سہواگ کو 'ماسٹر بلاسٹر' کہا جاتا ہے، بھارت کی جانب سے کئی تاریخی اننگز کھیلنے والے اس بیٹسمین کی طوفانی سنچری نے کنگز الیون پنجاب کو پہلی بار انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل تک پہنچا دیا ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے…

[انفوگرافک] ایک روزہ ڈبل سنچریاں بنانے والے کھلاڑی

محدود اوورز کی ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانا ایک بہت بڑی بات ہے اور بھارت کے تین بلے بازوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے کسی ون ڈے میں 200 رنز کا ہندسہ بھی عبور کرلیا ہو۔ اس حوالے سے کرک نامہ نے ایک خوبصورت انفوگرافک تیار کیا ہے جس…

دیوالی پر دھماکہ خیز اننگز، روہیت کی ڈبل سنچری

دیوالی کے دن آپ کس چیز کی توقع رکھتے ہیں؟ پٹاخوں، دھماکوں اور آتش بازی کی اور آج ہی روہیت شرما نے دھماکہ خیز اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو بھی یہ نظارہ دکھا ہی دیا۔ بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم جاری بھارت-آسٹریلیا ساتویں و آخری ون ڈے میں کچھ یہی…

پہلی گیند کھیلتے ہوئے ہمیشہ ”گھبراہٹ“ طاری ہوتی ہے: سہواگ

دنیا کے خطرناک ترین بلے بازوں میں سرفہرست بھارت کے وریندر سہواگ کو سمجھا جاتا ہے، جن کے پاس کئی زبردست ریکارڈز ہیں۔ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے طویل 219 رنز کی اننگز اور ٹیسٹ کی تیز ترین ٹرپل سنچری بنانے کے علاوہ وہ کئی تیز ترین ڈبل…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی بہترین اننگز

محدود طرز کی کرکٹ میں 150 سے زائد کی اننگز 'قوی ہیکل باری' سمجھی جاتی ہے، کیونکہ اگر ہر گیند پر ایک رن کے اوسط سے بھی کوئی بلے باز رن بنائے تو اسے اس مجموعے تک پہنچنے کے لیے ایک روزہ مقابلے کی آدھی گیندیں تو کھیلنا ہی پڑیں گی، جو بذات خود…