ٹیگ محفوظات

ویوین رچرڈز

[آج کا دن] ’کرکٹ کے بادشاہ‘ کا یوم پیدائش

کرکٹ کی تاریخ کے سب سے عظیم کھلاڑی ڈان بریڈمین بدقسمتی سے اُس عہد میں پیدا ہوئے جب کرکٹ ٹیلی وژن کے ذریعے گھر گھر مقبول نہیں ہوا تھا لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس عظیم بلے باز نے اپنی ہی زندگی میں کرکٹ کے میدانوں میں دوسرا جنم لیا اور ’سیاہ فام…

[ریکارڈز] ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سنچریاں

آسٹریلیا کے شعلہ فشاں بلے باز ڈیوڈ وارنر، جنہیں عرصہ دراز سے محض ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ کا کھلاڑی مانا جاتا تھا، کو کچھ عرصہ قبل ہی ٹیسٹ کرکٹ میں ملک کی نمائندگی کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے کیریئر کے…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی طویل ترین انفرادی اننگز

اتفاقاً جنم لینے والی ایک روزہ کرکٹ پر ایک ایسا دور گزرا ہے جب 150 سے زیادہ رنز بنانا تقریباً ناممکنات میں شمار ہوتا تھا کیونکہ اس زمانے میں برق رفتار بیٹنگ کا رحجان نہیں تھا۔ اس رحجان کو بدلنے والی پہلی شخصیت ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز…

[ریکارڈز] 50 سے زائد رنز اور 5 وکٹوں کا کارنامہ انجام دینے والے کھلاڑی

پاکستان کے شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے چوتھے مقابلے میں 75 رنز بنائے اور 5 وکٹیں بھی حاصل کیں اور یوں ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کے واحد کھلاڑی بن گئے جنہوں یہ کارنامہ دو مرتبہ انجام دیا۔ انہوں نے پہلی بار 27 اکتوبر…

'کھسیانی بلی کھمبا نوچے' سابق ویسٹ انڈین کھلاڑیوں نے سعید اجمل کے ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا

ماضی کے عظیم ویسٹ انڈین کھلاڑی سر ویوین رچرڈز نے پاکستان کے مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن پر سوالات اٹھاتے ہوئے اسے مشکوک قرار دے دیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سعید اجمل نے 17 وکٹیں…