ٹیگ محفوظات

ووسی سبانڈا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا افتتاحی مقابلہ، زمبابوے کا آغاز کامیابی کے ساتھ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے کوالیفائنگ مرحلے کا پہلا مقابلہ زمبابوے اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا گیا جہاں بلاشبہ زمبابوے کا تجربہ وسیع تھا اور اس کی آسان کامیابی کی امید تھی۔ کامیابی زمبابوے کو ملی تو سہی لیکن اتنی آسانی سے نہیں۔ ناگ پور…

سال کا سب سے بہترین ٹیسٹ میچ؛ سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ جیت گیا

زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بعد ایک اور شاندار فتح کے بہت نزدیک پہنچ کر بھی اسے حاصل نہ کر پایا اور یوں نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 34 رنز سے شکست کھا گیا تاہم اس نے آخری اننگز میں زمبابوے نے 366 رنز کے…

وٹوری کی مسلسل دوسرے مقابلے میں پانچ وکٹیں، زمبابوے پھر فتحیاب

زمبابوے نے برائن وٹوری کی ایک اور شاندار باؤلنگ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی حیران کن برتری حاصل کر لی ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے میں ہونے والے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی…

زمبابوے نے بنگلہ دیشی بیٹنگ کا شیرازہ بکھیر دیا

زمبابوے نے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے تسلسل کو ایک روزہ سیریز میں بھی برقرار رکھتے ہوئے پہلا ون ڈے 4 وکٹوں سے جیت لیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو ایک مرتبہ پھر کچل کر رکھ دیا…

زمبابوے کی آل راؤنڈ کارکردگی، کینیا کے خلاف بڑی فتح

زمبابوے نے عالمی کپ 2011ء کا حوصلہ افزاء اختتام کرتے ہوئے کینیا کے خلاف آخری مقابلہ 161 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا۔ باؤلرز خصوصا اسپنرز نے بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کو رائیگاں نہیں جانے دیا اور 309 رنز کا تعاقب کرنے والے کینیا کو…