[آج کا دن] جب پاکستانی باؤلنگ کا جنازہ نکلا
2016ء کا دورۂ انگلینڈ پاکستان کے لیے یادگار دوروں میں سے ایک تھا، کم از کم ٹیسٹ سیریز تک تو ایسا ہی تھا، کیونکہ پاکستان خسارے میں گیا لیکن پھر بھی سیریز 2-2 سے برابر کرنے میں کامیاب ہوا۔ اس شاندار کامیابی کے اثرات ون ڈے سیریز میں بھی نظر!-->…