گرم ماحول میں پشاور-کوئٹہ معرکہ، زلمی نے میدان مار لیا
پاکستان سپر لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست مقام حاصل کرنے کے لیے پشاور و کوئٹہ کا مقابلہ واقعی 'دنگل' کی صورت اختیار کرگیا کہ جس میں زلمی کے باؤلر وہاب ریاض اور 'گلیڈی ایٹر' احمد شہزاد باہم الجھ پڑے بلکہ معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔ اگر…