ٹیگ محفوظات

وقار یونس

میدان سج گیا، وقار یونس کی وطن واپسی، نجم سیٹھی سے اہم ملاقات

پاکستان کرکٹ کے اہم ترین عہدوں کی خاطر میدان اب مکمل طور پر سج چکا ہے اورجہاں ایک طرف ٹیم سے باہر کے تمام عہدوں پر تعیناتیاں ہو چکی ہیں، اب معاملہ ٹیم کےساتھ تربیتی عملے کی تقرری تک پہنچ گیا ہے۔ اس سلسلے میں اہم ترین پیشرفت آج وقار یونس کی…

وقار یونس اگلے ہفتے وطن واپس پہنچیں گے

پاکستان کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس اگلے ہفتے وطن واپس پہنچیں گے اور ممکنہ طور پر ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت کرکٹ بورڈ کی طاقتور ترین شخصیت معین خان وقار یونس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور…

محمد اکرم باؤلنگ کوچ نہیں رہے، وقار یونس کے لیے راستہ بالکل صاف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے باؤلنگ کوچ محمد اکرم کو عہدے سے ہٹا کر انہیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کوچ کے لیے تمام ہی ممکنہ ناموں کو سلیکشن کمیٹی کا رکن بنا کر ان کے منہ بند کردیے ہیں اور اب صاف محسوس ہو رہا ہے کہ وقار یونس کے…

پاکستان کو وقار یونس سے بہتر کوئی کوچ نہیں ملے گا: انضمام الحق

اب جبکہ پاکستان کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری میں محض چند روز رہ گئے ہیں، کئی نام واضح ہو کر سامنے آئے ہیں اور چند کے امکانات معدوم ہونے لگے ہیں۔ موجودہ صورتحال میں جو نام بڑی شدومد کے ساتھ ابھرا ہے وہ وقار یونس کا ہے۔ معین خان کے ٹیم مینیجر اور…

غیر ملکی امیدوار بھی پاکستان کی کوچنگ سنبھالنے کے خواہشمند

سابق پاکستانی کھلاڑی قومی کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے کے خواہشمند بھی نظر آتے ہیں اور گھبراتے بھی ہيں۔ بھاری بھرکم معاوضے کی وجہ سے یہ عہدہ ان کے لیے پرکشش بھی ہے لیکن ٹیم کی ناکامیوں کی ذمہ داری گلے پڑنے اور قربانی کا بکرا بنائے جانے…

وقار یونس ’’بولڈ‘‘ ہونے کو تیار ہیں؟؟

ذرائع ابلاغ کے تمام تر زور کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہی کیا، جس کی جانب کرک نامہ نے چند روز قبل اشارہ دے دیا تھا کہ نئے ہیڈ کوچ اور دیگر تربیتی عملے کا انتخاب کرنے کے سلسلے میں پہلا قدم اٹھاتے ہوئے پی سی بی ایک اشتہار شائع کرے گا۔…

پاکستان کا اگلا کوچ مقامی ہوگا؛ معین، وقار اور محسن میں مقابلہ

بالآخر کئی ماہ اسرار کا پردے کے پیچھے رہنے کے بعد یہ عقدہ کھل ہی گیا کہ پاکستان کا اگلا کوچ کوئی غیر ملکی نہیں بلکہ مقامی ہی ہوگا۔ ڈیو واٹمور کے دو سالہ عہد میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد جب اگلے دور کے لیے کوچ کے…

وقار یونس بھی کوچ کی دوڑ میں شامل، آفریدی سے صلح ہوگئی

پاکستان کی اگلی مہم جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، ہیڈ کوچ کے اہم ترین عہدے کے حصول کے لیے دوڑ دھوپ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور اب سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے بھی باضابطہ طور پر عہدے کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔ ڈیو واٹمور کی دو سالہ…

بطور صحافی 400 واں ٹیسٹ ، قمر احمد خان کو مبارکباد

پاکستان کے کھلاڑی تو کرکٹ کے میدانوں میں کارنامے سر انجام دیتے ہی رہتے ہیں لیکن کرکٹ سے منسلک صحافی بھی کھلاڑیوں کی طرح کرکٹ کے میدانوں پر چھائے رہتے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ میں تیسرے ٹیسٹ کے آغاز کے ساتھ ہی سابق قومی…

[سالنامہ 2013ء] میدان سے باہر پاکستان کے لیے بحران کا سال

میدانوں میں ملی جلی کارکردگی سے ذرا نظریں ہٹائیں تو 2013ء پاکستان کرکٹ میں بحران کا سال رہا۔ سال رواں میں پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کا قیام عمل میں آیا تو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کا عمل شروع ہوا۔ مئی میں…