نیا کوچ لازماً مقامی ہونا چاہیے: وقار یونس کا مشورہ
پاکستان کے سابق کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ لازماً مقامی ہونا چاہیے، کیونکہ پاکستان سے تعلق رکھنے والا کوچ کرکٹ کے نظام کو بہتر انداز میں سمجھ سکتا ہے۔
وقار یونس نے ستمبر میں دورۂ زمبابوے کے بعد اپنی صحت کے مسائل…