جب پاکستان کو دنیا کی حکمرانی ملی
آج 25 مارچ ہے اور اس پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے اس یادگار دن کو گزرے 26 سال ہو چکے ہیں جب میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے آخری بار عالمی کپ جیتا تھا۔
ورلڈ کپ 1992ء میں کل 9 ٹیمیں کھیلی تھیں اور یہ راؤنڈ رابن طرز پر ہوا تھا، یعنی تمام ہی…