ٹیگ محفوظات

وسیم اکرم

[آج کا دن] جب پاکستان نے گال کا قلعہ فتح کر لیا

ٹیم پاکستان کا اگلا مشن ہے دورۂ سری لنکا، جہاں 16 جولائی سے دو ٹیسٹ میچز کا سیریز کا آغاز ہوگا گال کے میدان پر۔ وہی میدان جہاں 2000ء میں پاکستان نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب نہ صرف پاکستان بلکہ سری لنکا بھی دنیا کی

[آج کا دن] کولمبو میں وسیم اکرم کا راج

‏2000ء پاکستان کے لیے ایک عجیب سال تھا۔ ورلڈ کپ 1999ء کے زخم ابھی تازہ ہی تھے اور نئے سال نے اُن پر مزید نمک چھڑک دیے۔ پاکستان نے 2000ء کا آغاز اپنی ہی سرزمین پر سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں ‏‏3-0 اور پھر ٹیسٹ میں ‏2-1 کی شکست سے

وسیم اکرم کی چند شاہکار گیندیں

آج 3 جون ہے، پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ کے عظیم ترین لیفٹ ہینڈڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی سالگرہ کا دن۔ وہی وسیم جن کی سوئنگ ہوتی ہوئی گیندوں خاص طور پر یارکرز کا آج بھی کوئی ثانی نہیں۔ وسیم اکرم نے 1966ء میں آج ہی کے دن لاہور میں جنم

[آج کا دن] جب پاکستان جیت کر بھی جیت نہ پایا

ابھی چند روز پہلے ہم یاد کر رہے تھے مصباح الحق اور یونس خان کے آخری ٹیسٹ کو۔ کیا یادگار دن تھا وہ بھی، لگتا تھا 17 سال پرانے زخموں پر گویا مرہم رکھ دیا ہے۔ 2017ء کا دورۂ ویسٹ انڈیز مصباح اور یونس کا آخری دورہ تھا، جس کے آخری ٹیسٹ کے آخری

آج پاکستان کرکٹ تاریخ کا یادگار ترین دن

یقین نہیں آتا کہ اس یادگار دن کو آج 30 سال گزر گئے ہیں۔ یہ 1992ء میں 25 مارچ ہی کا دن تھا جب پاکستان نے پہلی بار ورلڈ کپ جیتا تھا۔ ایک ایسا کارنامہ جو پاکستان نہ پہلے کبھی انجام دے پایا اور نہ اس کے بعد کبھی کر سکا۔

جب پاکستان کو دنیا کی حکمرانی ملی

آج 25 مارچ ہے اور اس پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے اس یادگار دن کو گزرے 26 سال ہو چکے ہیں جب میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے آخری بار عالمی کپ جیتا تھا۔ ورلڈ کپ 1992ء میں کل 9 ٹیمیں کھیلی تھیں اور یہ راؤنڈ رابن طرز پر ہوا تھا، یعنی تمام ہی…

وسیم اکرم پی ایس ایل3 میں تین باؤلرز سے متاثر

دنیائے کرکٹ کے عظیم گیندباز اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ نوجوان مقامی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیت ثابت کرنے کے لیے ایک نیا پلیٹ فارم بن کر سامنے آیا ہے۔ پی ایس ایل نے نہ صرف توقعات سے زیادہ کامیابیاں سمیٹی ہیں…

بچے کی وائرل وڈيو، وسیم اکرم بھی حیران

اگر آپ ٹوئٹر استعمال کرتے ہیں تو آپ نے پچھلے چند دنوں میں ایک بچے کی وڈیو ضرور دیکھی ہوگي جو بائیں ہاتھ سے حیران کن باؤلنگ کر رہا ہے۔ یہ وڈيو جنگل کی آگ کی طرح پھیلی، یہاں تک کہ وسیم اکرم تک بھی جا پہنچی اور دیکھتےہی اُن کی آنکھیں بھی چمک…

رنگانا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

وسیم اکرم بلاشبہ بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنے والے تاریخ کے عظیم ترین باؤلر ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے پاس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ ہینڈر ہونے کا ریکارڈ بھی تھا؟ جو اب نہیں رہا۔ سری لنکا کے اسپنر رنگانا ہیراتھ نے یہ ریکارڈ توڑ…