ٹیگ محفوظات

وزیر محمد

آج کا دن جب پاکستان نے پہلی بار اوول فتح کیا

‏17 اگست کو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ ایک نمایاں مقام حاصل رہا ہے اور آگے بھی رہے گا۔ یہی وہ دن ہے جب 1954ء میں پاکستان نے اوول کے میدان پر یادگار کامیابی حاصل کر کے انگلینڈ کے پہلے ہی دورے پر سیریز ‏1-1 سے برابر کر دی تھی۔ یہی وہ

احمد شہزاد ہٹ وکٹ، پاکستان کی تاریخ کے گیارہویں بلے باز

گولی کی سی رفتار سے آنے والے باؤنسر پر ہک کھیلنے کی غلطی احمد شہزاد کو بہت مہنگی پڑ گئی کیونکہ اس کی وجہ سے وہ انتہائی تکلیف دہ انداز میں ہٹ وکٹ آؤٹ ہوگئے اور کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری تک پہنچنے میں ناکام رہے۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان…

مارش خاندان نے تاریخ رقم کردی

دبئی کے شاندار اسٹیڈیم میں جب آسٹریلیا کا دستہ میدان میں اترا تو ٹیم کے ہمراہ ایک ایسا نوجوان کھلاڑی بھی تھا جو اپنے خاندان کی روایتوں کو آگے بڑھانے کے لیے تیار تھا۔ 23 سالہ مچل مارش نے اپنے والد جیف مارش سے "بیگی گرین کیپ" وصول کرکے…

غرب الہند میں پاکستان کی پہلی جیت

بھارت، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف گھریلو میدانوں پر کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اب پاکستان کو بیرون ملک امتحان درپیش تھا۔ 1958ء کا دورۂ ویسٹ انڈیز۔ پاکستان اس وقت کے تمام ٹیسٹ ممالک کے خلاف کھیل چکا تھا، ماسوائے ویسٹ انڈیز کے۔ نیشنل…

سرزمین پاک پر پاکستان کی پہلی فتح

فضل محمود کی انگلستان میں شاندار کارکردگی نے انہیں 'اوول کے ہیرو' کا خطاب دیا، دنیا کے نقشے پر نمودار ہونے والی نئی ریاست پاکستان تو اب تک سمت کے تعین میں بھٹک رہی تھی لیکن پاکستان کرکٹ صحیح سمت میں رواں دواں تھی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ…

17 اگست، پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا یادگار ترین دن

17 اگست کو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں نمایاں حیثیت حاصل ہے کیونکہ 1954ء میں اسی دن پاکستان نے تاریخ کی سب سے یادگار فتح حاصل کی تھی۔ اس روز اوول کے میدان میں فضل محمود کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت 'کرکٹ بے بی' پاکستان نے انگلستان جیسی مضبوط…