ٹیگ محفوظات

ویسٹ انڈیز آسٹریلیا 2015ء

اسٹیون اسمتھ بدقسمت ترین بلے بازوں میں شامل

سبائنا پارک میں جب اسٹیون اسمتھ پہلی بار ڈبل سنچری سے محض ایک قدم، یعنی ایک رن، کے فاصلے پر تھے تو جیروم ٹیلر نے ایک ایسی گیند پر ان کی اننگز کا خاتمہ کردیا، جو غالباً ان کے کیریئر کی خوبصورت ترین گیند تھی۔ اندر کی جانب سوئنگ ہوتی ہوئی…

پاکستان بڑے موقع کا فائدہ اٹھا پائے گا؟

ایک طرف آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز جاری ہے تو دوسری طرف بنگلہ دیش بھارت کی میزبانی، اور اُسے حیران کرنے، کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے۔ البتہ اِن دونوں 'بے جوڑ' سیریز کا عالمی درجہ بندی پر بہت زیادہ اثر نہیں پڑے گا لیکن اس کے بعد…

شیونرائن آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر کردیے گئے

ویسٹ انڈیز کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے سے محض چند قدم کے فاصلے پر موجود شیونرائن چندرپال کے لیے ایک بہت بڑی رکاوٹ کھڑی ہوگئی ہے کیونکہ انہیں آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر کردیا گیا ہے۔ 164 مقابلوں میں 11867 رنز بنانے…

کرس راجرز ایشیز کے بعد بین الاقوامی کرکٹ چھوڑ دیں گے

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز کرس راجرز نے کہا ہے کہ وہ رواں سال ایشیز سیریز کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ 37 سالہ راجرز نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز تاخیر سے 2008ء میں کیا تھا، اور یہی وجہ ہے کہ وہ محض 20 ٹیسٹ مقابلوں میں…

فواد احمد، ایشیز کے لیے ایک اور مسلمان کھلاڑی کا انتخاب

عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے اپنی اگلی مہمات کے لیے دستے کا اعلان کردیا ہے جو جون کے اوائل سے ویسٹ انڈیز اور انگلستان کے دورے کرے گا۔ اس میں پاکستانی نژاد لیگ اسپنر فواد احمد بھی شامل ہیں۔ فواد آسٹریلیا کی جانب سے کھیلنے والے دوسرے مسلمان…