ٹیم انتظامیہ کے تعلقات میں کوئی دراڑ نہیں، شاہد آفریدی کا وضاحتی بیان
شاہد آفریدی نے ٹیم انتظامیہ کے تعلقات میں دراڑ پڑنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم اور انتظامیہ کو اگلے سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بہتر ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔
محدود اوورز میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے شاہد آفریدی اور…