پاکستان کا دورہ کرنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو اضافی ادائیگی
کرکٹ ویسٹ انڈیز (CWI) اپنے کنٹریکٹ پر موجود، بلکہ معاہدہ نہ رکھنے والے، کھلاڑیوں کو بھی پاکستان میں تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی سیریز کھیلنے پر اضافی رقم پیش کر رہا ہے۔ اس وقت کیریبیئن دستہ عالمی کپ 2019ء کے کوالیفائرز مقابلے کھیلنے میں مصروف…