مصباح اور یونس کے لیے بڑا اعزاز
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور تجربہ کار بلے باز یونس خان کو 2017 کی وزڈن کرکٹرز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ یہ ان دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ پاکستان کے لیے بھی اعزاز کی بات ہے۔
گزشتہ سال دورہ انگلستان پر پاکستانی ٹیسٹ دستے نے…