ٹیگ محفوظات

ویمنز ورلڈ کپ 2013ء

ویمنز ورلڈ کپ: دھمکیوں کے باعث پاکستان کے میچز ممبئی سے منتقل

پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی نے سرحد کے دونوں جانب چند عناصر کو ہیجان میں مبتلا کر دیا ہے۔ بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی جماعت شیو سینا نے تو ویمنز ورلڈ کپ کے لیے آنے والی پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم پر حملوں کی دھمکی…

ویمنز ٹیم کوچ کے لیے سپورٹنگ اسٹاف دینا پڑے گا، سابق کوچ عمر رشید

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ عمر رشید نے کہا ہے کہ اگر عالمی کپ 2013ء میں قومی ویمنز ٹیم کی کارکردگی میں مزید بہتری لانی تو کرکٹ بورڈ کو کوچ کے لیے سپورٹنگ اسٹاف دینا پڑے گا ۔ انگلستان سے ’کرک نامہ‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے…

پاکستان کو ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے فائنل میں شکست، ویسٹ انڈیز فاتح

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں جتنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز 2011ء کے فائنل میں اتنی ہی ناقص کارکردگی کے بعد 130 رنز کی بدترین شکست کھائی۔ تاہم وہ ویمنز ورلڈ کپ 2013ء میں جگہ پانے اور عالمی…

جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست، پاکستان ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے فائنل میں

ایک جانب پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کامیابیوں کی منازل طے کر رہی ہے وہیں خواتین بھی کسی سے پیچھے نہیں جنہوں نے ویمنز ورلڈ کپ 2013ء کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست دے کر اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اس…

پاکستانی خواتین نے عالمی کپ 2013ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان نے آئی سی سی خواتین عالمی کپ کوالیفائر 2011ء کے اہم مقابلے میں نیدرلینڈز کو 193 رنز کے زبردست مارجن سے شکست دے کر خواتین عالمی کپ 2013ء میں جگہ بنا لی۔ جبکہ سرفہرست چار میں شامل ہونے کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ نے ویمنز ورلڈ ٹی…

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز 2011ء: تمام ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں حصہ لینے والی ٹیموں کا اعلان کر لیا ہے جس میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کرک نامہ کو آئی سی سی کی جانب سے موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق کوالیفائنگ راؤنڈ میں…

ویمنز ورلڈ کپ 2013ء کوالیفائنگ راؤنڈ کے شیڈول اور گروپوں کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے خواتین کے عالمی کپ 2013ء کے کوالیفائرز کے لیے ٹیموں کے گروپوں کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے کرک نامہ کو موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بنگلہ دیش میں ہونے والے…