ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 1987ء

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: گیٹنگ کی ’’الٹی جھاڑو‘‘

کپل کا ہندوستان اور عمران کا پاکستان، اپنے ہی میدانوں پر عالمی کپ کی دوڑ سے باہر ہوئے۔ کسی نے تصور بھی نہ کیا ہوگا کہ این بوتھم اور ڈیوڈ گاور کے بغیر کھیلنے والا انگلستان اور بقول ظہیر عباس کے "چند کلب کھلاڑیوں کا مجموعہ" یعنی آسٹریلیا

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: لاہور اور بمبئی کا ’’سانحہ‘‘

تحریر: فہد کیہر (پاکستان-آسٹریلیا مقابلہ)/سلمان غنی (بھارت-انگلستان مقابلہ) 1987ء میں جب کرکٹ کے ’’میگا ایونٹ‘‘ کا انعقاد پہلی مرتبہ ایشیائی سرزمین پر کیا گیا تھا تو یہ فطرتاً بر صغیر کی دونوں بڑی ٹیموں یعنی بھارت اور پاکستان کے لیے ’’انا…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: جب پاکستان نے کالی آندھی کا زور توڑا

عالمی کپ کی 40 سالہ تاریخ میں پاکستان کبھی بھارت کو زیر نہیں کرسکا۔ 1992ء کے عالمی کپ میں روایتی حریف پہلی بار مدمقابل آئے اور اس کے بعد سے آج تک ہر بار شکست پاکستان کے نصیب میں لکھی گئی۔ اب اگلے ماہ عالمی کپ 2015ء میں یہ روایت برقرار رہے…

پاکستان مسلسل شکستوں کے گرداب سے نکل گیا

جب 246 رنز کے تعاقب میں پاکستان صرف 124 رنز پر 6 وکٹیں گنوا چکا تھا تو کم از کم مجھے تو یقین نہیں تھا کہ یہاں سے حارث سہیل اور شاہد آفریدی میچ نکال پائیں گے۔ شکست سے بھی زیادہ خوف مسلسل شکست کا ہوتا ہے اور اگر پاکستان یہ میچ ہار جاتا تو یہ