ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 1996ء

[آج کا دن] جب لاہور کولمبو بن گیا

یہ ورلڈ کپ کا فائنل تھا اور اس کے لیے ماحول بہت ہی گرم تھا۔ اور کیوں نہ ہوتا؟ آخر آسٹریلیا اور سری لنکا جو مدِ مقابل تھے۔ وہی آسٹریلیا کہ جس نے ورلڈ کپ 1996ء میں گروپ مرحلے میں اپنا میچ کھیلنے کے لیے سری لنکا جانے سے انکار کر دیا تھا اور

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: دوچار ہاتھ جب لب بام رہ گیا

پاکستان کے خلاف ایک یادگار جیت بھی بھارت کو عالمی کپ کے سیمی فائنل سے آگے نہ لے جا سکی لیکن ابھی یہ طے ہونا باقی تھا کہ لاہور میں سری لنکا کے خلاف فائنل کون کھیلے گا جس کے لیے 14 مارچ 1996ء کو موہالی میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز عالمی کپ کے…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: بہت بے آبرو ہو کر

عالمی کپ 1996ء میں تینوں میزبان اعزاز کے مضبوط ترین امیدوار تھے۔ وسیم اکرم کی زیر قیادت پاکستان دفاعی چیمپئن بھی تھا اور بلاشبہ اپنی تاریخ کی بہترین ٹیموں کے ساتھ کھیل رہا تھا جبکہ بھارت کے امکانات بھی کافی زیادہ تھے۔ سری لنکا کو عالمی کپ…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: لمحوں کی خطا، صدیوں کی سزا

عالمی کپ اپنے چھٹے ایڈیشن تک پہنچ گیا تھا،کئی یادگار مقابلے کھیلے گئے لیکن عالمی کپ کا دامن ابھی تک ایک زبردست پاک-بھارت مقابلے سے خالی تھا۔ 1992ء میں دونوں ٹیمیں پہلی بار عالمی کپ میں آمنے سامنے آئیں لیکن کوئی خاص معرکہ آرائی دیکھنے کو…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: دو کالی آندھیاں

رنگین لباس، سفید گیندیں، مصنوعی روشنی میں مقابلے اور فیلڈنگ پابندیاں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا لازمی جز بن گئیں تھیں، جب 1996ء میں برصغیر کو دوسری بار عالمی کپ کی میزبانی ملی۔ یہاں 9 ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کے علاوہ آئی سی سی ٹرافی 1994ء…

[انفوگرافک] کرکٹ عالمی کپ 1975ء تا 2015ء

عالمی کپ 2015ء کے آغاز میں اب صرف ایک سال کا عرصہ رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں طے شدہ عالمی کپ اپنے سلسلے کا 11 واں ٹورنامنٹ ہوگا جو ٹھیک ایک سال بعد 14 فروری 2015ء کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین کرائسٹ چرچ میں مقابلے سے شروع…

[آج کا دن] بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی ناقابل فراموش ہار

مقابلہ ہو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا، اور ٹورنامنٹ ہو عالمی کپ، اور اس کا بھی ناک آؤٹ مرحلہ، تو آپ اندازہ لگائیے کہ دونوں ملکوں میں جوش و خروش کا عالم کیا ہوگا۔ اور اگر اس عالمی کپ میں پاکستان کو اپنے عالمی اعزاز کا دفاع کرنا ہو تو…